ETV Bharat / state

سماج وادی پارٹی کی جانب سے ماسک کی تقسیم

author img

By

Published : Jun 14, 2020, 3:23 PM IST

کورونا وائیرس سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لئے سماجوادی پارٹی کی خصوصی مہم کا ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں اتوار سے آغاز ہو گیا ہے۔

سماج وادی پارٹی کی جانب سے ماسک کی تقسیم
سماج وادی پارٹی کی جانب سے ماسک کی تقسیم

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی ہدایت پر یہ کام شروع ہوا ہے۔

اس مہم کے تحت ایس پی کارکنان گھر گھر جاکر اکھلیش یادو کے ذریعہ جاری کی گئی اپیل کو پڑھ کر سنائیں گے اور عوام کو ماسک اور سینیٹائیزر تقسیم کریں گے۔

سماجوادی پارٹی کی یہ خصوصی مہم اتوار کو سابق وزیر اروند کمار سنگھ گوپ کی رہائیش محملہ سیول لائین سے شروع کی گئی۔

ایس پی کارکنان اتوار کو دن بھر سیول لائن میں عوام کو بیدار کرنے کے ساتھ انہیں ماسک اور سینیٹائیزر تقسیم کریں گے۔

پارٹی کے ضلع صدر حافظ عیاز نے بتایا کہ قومی صدر اکھلیش یادو کی ہدایت ہے کہ سماجوادی پارٹی کے کارکنان خود کو اکھلیش یادو مان کر گھر گھر جاکر اس وباء کے دوران ان کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ سابق وزیر اروند کمار انگھ گوپ کی رہائیش اور ان کے محلے سے یہ مہم شروع ہوئی ہے اور یہ مسلسل جاری رہے گی۔

وہیں سابق وزیر اروند سنگھ گوپ نے ایس پی کارکنان کی حوصلہ افضائی کی اور مبارک باد دی کہ ایس پی کارکنان کو عوام کی خدمت کا موقع قومی صدر نے دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.