ETV Bharat / state

مرادآباد: سیوا ستیہ گرہ کے تحت کھانا تقسیم - State Chairman Saghir Saeed Khan

کانگریس کمیٹی کے صدر اجے کمار للو کو جیل سے رہائی کے لیے کانگریس کرکنان کے جانب سے آج مرادآباد میں سیوا ستیہ گرہ مہم چلایا گیا۔

سیوا ستیہ گرہ کے تحت کھانا تقسیم
سیوا ستیہ گرہ کے تحت کھانا تقسیم
author img

By

Published : Jun 12, 2020, 8:25 PM IST

ریاست اترپردیش میں کانگریس کمیٹی کے صدر اجے کمار للو کو جیل سے رہائی کے لیے کانگریس کرکنان کے جانب سے آج مرادآباد میں سیوا ستیہ گرہ مہم چلایا گیا۔ جس میں غریب بے سہارا لوگوں کے درمیان کھانہ اور ماکس تقییم کیا گیا۔

مرادآباد: سیوا ستیہ گرہ کے تحت کھانا تقسیم۔ویڈیو

اس دوران مرادآباد کانگریس کمیٹی اقلیتی محکمے کے ریاستی چیئرمین صغیر سعید خان نے کانگریس صدر اجے کمار للو کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ 'جب تک حکومت اجے کمار للو کو رہا نہیں کرے گی سیوا ستیہ گرہ جاری رہے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا بی جے پی حکومت عوام کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.