ETV Bharat / state

انتظامیہ کی جانب سے ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم

author img

By

Published : Apr 19, 2020, 7:53 PM IST

انتظامیہ کی جانب سے ہزاروں بے سہارا مزدوروں اور ضرورت مندوں میں پکا ہوا کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم
انتظامیہ کی جانب سے ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم

نوئیڈا: کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے،جس کا سب سے زیادہ اثر بے سہارا مزدوروں پر ہو رہا ہے، اس کو دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ،پولیس محکمہ اور دیگر تنظینوں کے مشترکہ تعاون سے مسلسل بے سہارا غریب مزدوروں میں بنا ہوا کھانا تقسیم کیا جارہا ہے،تاکہ اس بحران کی گھڑھی میں کوئی شخص بھوکھا نہ رہے ۔

اس لاک ڈاؤن میں دیگر تنظیموں کے مشترکہ کوشش سے تقریبا 92 ہزار سے زائد بے سہارا اور اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں کو پکا ہوا کھانا مہیا کیا جا رہا ہے۔

ڈی ایم سہاس ایل وائی کے مطابق یہ مہم حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ضلع میں مستقل طور پر چلائی جارہی ہے اور کوشش کی جارہی ہے کہ کوئی بھی مزدور اور بے سہارا بھوکا نہ رہے۔

اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے ذریعہ انتظامی افسران اور دیگر محکمہ جاتی افسران کو بھی مسلسل احکامات جاری کیے جارہے ہیں تاکہ حکومت کی منشا کے مطابق پکا ہوا کھانا ہر ایک کو مہیا کیا جاسکے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.