ETV Bharat / state

نوئیڈا:عآپ ویمن ونگ کی جانب سے غریبوں میں اشیائے ضروریہ تقسیم

author img

By

Published : May 31, 2021, 7:09 AM IST

عام آدمی پارٹی جس حساسیت کے ساتھ دہلی کے شہریوں کو بنیادی سہولیات مہیا کرا رہی ہے اسی طرز پر اترپردیش کے شہریوں کو بھی ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی کوشش میں مصروف عمل ہے۔

نوئیڈا:عآپ ویمن ونگ کی جانب سے غریبوں میں اشیائے ضروریہ تقسیم
نوئیڈا:عآپ ویمن ونگ کی جانب سے غریبوں میں اشیائے ضروریہ تقسیم

اس تناظر میں عام آدمی پارٹی ضلع گوتم بودھ نگر نوئیڈا ویمن یونٹ کی ضلعی صدر پریتی اپادھیائے اور گریٹر نوئیڈا کی صدر کرن تیاگی نے نوئیڈا سیکٹر 50 جے جے کالونی میں ضرورت مندوں کے درمیان پھل، دودھ، بریڈ اور بسکٹ و دیگر اشیائے ضروریہ تقسیم کیے۔

نوئیڈا:عآپ ویمن ونگ کی جانب سے غریبوں میں اشیائے ضروریہ کی تقسیم

کورونا دور میں جہاں متوسط اور غریب طبقے کے محتاج خاندان اپنی روزی روٹی کے لئے پریشان ہیں۔

ان لوگوں کو عام آدمی پارٹی ہائی کمان کی ہدایت پر یہ اشیائے خورد ونوش فراہم کی جارہی ہیں۔

گریٹر نوئیڈا کی عام آدمی پارٹی کی صدر کرن تیاگی کا کہنا ہے کہ کورونا کے وبائی دور میں جہاں اترپردیش حکومت اپنے شہریوں کو کھانا مہیا کرانے میں ناکام ہے، ملازمت کا خاتمہ کررہی ہے۔

ریہڑی پٹری والے لاک ڈاؤن میں اپنے گھروں کے اندر قید ہیں اور ان کے کنبے قرض، بھوک اور بے روزگاری سے دوچار ہیں۔

اسی طرح یوپی حکومت صحت کے معاملے میں بھی آکسیجن، ویکسین، ادویات، آئی سی یو بیڈ وغیرہ مہیا کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔

عام آدمی پارٹی شہریوں کی صحت اور معاش کے لئے پرعزم ہے اور اس کے کارکنان اتر پردیش کے ہر علاقے میں اپنے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

انسانی بنیاد پر خدمات کا یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔

وہیں راجیش اپادھیائے، ہیمنت تیاگی سونو چوہان، وجئے دادا، منوج یادو وغیرہ خواتین ونگ کے تعاون میں موجود تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.