ETV Bharat / state

Blankets Distribution in Rampur: انجمن فلاح انسانیت کی جانب سے ضرورت مندوں کے درمیان کمبل تقسیم

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 4:37 PM IST

موسم سرما کا آغاز ہوچکا ہے۔ ایسے میں جہاں ایک طرف خود کو ٹھنڈ سے بچانے کی فکر ہوتی ہے تو وہیں دوسری جانب قرب و جوار میں رہنے اور بسنے والے افراد کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے، تاکہ سردی کی شدت سے وہ بھی نجات پاسکیں۔ مذکورہ جذبہ کے پیش نظر رامپور کی تنظیم ’انجمن فلاحِ انسانیت’ کی جانب سے غربا میں Donate Blankets For Poor and Homeless People کمبل تقسیم کیے گئے۔

ضرورت مندوں کے درمیان کمبل تقسیم
ضرورت مندوں کے درمیان کمبل تقسیم

اترپردیش کے شہر رامپور میں انجمن فلاح انسانیت کی جانب سے ضرورت مندوں اور غرباء کے درمیان کمبل تقسیم Blankets Distributed Among Poor in Rampur کئے گئے۔ اس موقع پر تنظیم کے عہدیدار کے علاوہ ایڈیشنل ایس پی ڈاکٹر سنسار سنگھ اور سکھ سیوک جتتھہ کے سردار درشن سنگھ کھرانہ نے بھی شرکت کی اور انجمن کے خدمت کی ستائش کی ۔

کمبل تقسیم

موسم سرما کا آغاز ہوچکا ہے۔ ایسے میں جہاں ایک طرف خود کو ٹھنڈ سے بچانے کی فکر ہوتی ہے تو وہیں دوسری جانب قرب و جوار میں رہنے اور بسنے والے افراد کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔تاکہ سردی کی شدت سے وہ بھی نجات پاسکیں۔ مذکورہ جذبہ کے پیش نظر رامپور کی تنظیم ’انجمن فلاحِ انسانیت’ کی جانب ےس غرباء میں کمبل تقسیم کئے گئے ۔

انجمن فلاح انسانیت کے سرپرست مولانا اسلم جاوید قاسمی نے کہا کہ رامپور میں ان کی انجمن مسلسل غرباء اور مساکین کی مدد کے لئے کوشاں رہتی ہے۔
وہیں انجمن فلاح انسانیت تنظیم کے صدر سلطان سیفی نے کہا کہ سردی کی شدت کو دیکھتے ہوئے بہتر معیار کے تقریباً 700 کمبل تقسیم کئے گئے ہیں ۔اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی تنظیم فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہے۔

مزید پڑھیں:بارہ بنکی: غرباء کے درمیان کمبل کی تقسیم

شمالی ہند میں دسمبر اور جنوری کے مہینوں میں شدید سردی رہتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سردی کی لہر کو دیکھتے ہوئے تقریبا 700 ضرورت مندوں کے درمیان کمبل تقسیم کئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ انجمن فلاح انسانیت کی ان تمام سرگرمیوں کو معروف عالم دین مفتی محمد ساجد قاسمی کی صدرات میں انجام دیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.