ETV Bharat / state

بارہ بنکی: 900 اساتذہ کے درمیان تقرری نامہ تقسیم - تقرری نامہ تقسیم

ریاستی وزیر جنگلات دارہ سنگھ چوہان نے ان درخواست کنندہ افراد کو تقرری نامہ تقسیم کیا اور ان کے بہتر مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

distribution of appointment letters among 900 teachers
بارہ بنکی: نو سو سے اساتذہ کے درمیان تقرری نامہ تقسیم
author img

By

Published : Oct 16, 2020, 10:15 PM IST

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی میں 69000 ہزار اسسٹنٹ اساتذہ کی تقرری کے مقابلے 31000 اساتذہ کی تقرری کا اعلان کیا گیا ہے، جن میں سے 900 سے زیادہ درخواست کنندہ افراد کو تقرری نامہ تقسیم کیا گیا۔

ریاستی وزیر جنگلات دارہ سنگھ چوہان نے ان درخواست کنندہ افراد کو تقرری نامہ تقسیم کیا اور ان کے بہتر مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا.

ویڈیو

یہ قابل ذکر ہے کہ وزیراعلیٰ نے جمعہ کو ریاست کے تمام اضلاع کے منتخب اساتذہ کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نئے اساتذہ سے رابطہ کیا اور انہیں مبارکباد واد پیش کی۔

بارہ بنکی میں وزیر انچارج دارہ سنگھ چوہان کی قیادت میں یہ اساتذہ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ وزیراعلیٰ سے رو بہ رو ہوئے۔

اس دوران وزیر انچارج دارہ سنگھ چوہان نے پانچ طلبا کو این آئی سی میں تقرری نامہ تقسیم کیا۔ اس کے بعد باقی درخواست کنندہ کو ساگر انسٹی ٹیوٹ میں تقری نامہ تقسیم کیا گیا۔

اس موقع پد انہوں نے نئے اساتذہ کو مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ اس سے ریاست کا تعلیمی میعار درست ہوگا۔

تقرری میں ہوئے تاخیر کے لئے انہوں نے اپوزیشن کو ذمہ دار بتایا اور تقرری کے عمل کے مکمل ہونے کے لئے انہوں نے وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.