ETV Bharat / state

نئے سال پر مریضوں میں پھل تقسیم - جشن نئے سال کا

نئے سال کی آمد پر لوگ منفرد انداز سے اس کا استقبال کررہے ہیں اور اس کا جشن منارہے ہیں۔ اس دوران بارہ بنکی میں مریضوں میں پھل تقسیم کرکے 2021 کا خیرمقدم کیا گیا۔

نئے سال پر مریضوں میں پھل تقسیم
نئے سال پر مریضوں میں پھل تقسیم
author img

By

Published : Jan 2, 2021, 8:45 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی میں سماجی تنظیم 'یوا پرگتی سنستھان' نے ضلع ہسپتال میں مریضوں کو پھل تقسیم کیے اور ان کے جلد از جلد صحت یاب ہونے کی دعا کی۔

جمعہ کی صبح 'یوا پرگتی سنستھان' کے صدر فراز احمد کی قیادت میں ضلع ہسپتال کی تنظیم کے تمام اراکین ضلع ہسپتال پہنچے اور مریضوں میں پھل تقسیم کیا۔

نئے سال پر مریضوں میں پھل تقسیم
نئے سال پر مریضوں میں پھل تقسیم

واضح ہے کہ ضلع ہسپتال کے بلڈ بینک کے انچارج ایس کے شکلا، ہسپتال کے چوکی انچارج اور ہسپتال کے دیگر افسران کے ساتھ سب سے پہلے انہوں نے ایمرجنسی اور ٹراما سینٹر میں موجود تمام مریضوں کو پھل تقسیم کیے۔

اس کے بعد جنرل وارڈ اور آخر میں زنانہ ہسپتال میں مریضوں میں پھل تقسیم کیا گیا۔

اس موقع پر ضلع ہسپتال کے تمام افسران نے یوا پرگتی سنستھان کے صدر فراز احمد اور ان ٹیم کی ستائش کی اور ایسے خاص موقع پر مریضوں کی تیمارداری کو اشد ضروری بتایا اور سماج کے دیگر افراد سے بھی اس سمت آگے آنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.