ETV Bharat / state

وزیراعلیٰ کی ریلی میں طلبہ کو بلانے پر بحث - ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ریلی کی خبر

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے سفدر گنج میں وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی ریلی میں بہت بڑی تعداد میں طلبہ کی موجودگی پر کافی افواہیں رہیں۔

بارہ بنکی کے سفدر گنج میں ہوئی وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی ریلی
author img

By

Published : Oct 17, 2019, 9:07 AM IST

لوگ قسم قسم کی باتیں کرتے رہے۔ کچھ لوگ اسے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی بتاتے رہے اور کچھ لوگ اسے یوگی آدتیہ ناتھ کی مقبولیت بتا رہے تھے۔
بارہ بنکی کے سفدر گنج واقع فتح چندر جگدیش رائے انٹر کالج میں ہوئی ریلی میں اسکولی طلبہ کا اسکول ڈریس میں جانے پر قسم قسم کی افواہیں رہیں۔ شروع میں یہ قیاس لگائے جائے رہے تھے کہ بھیڑ کم ہونے کے مدنظر شاید طلبہ کو بلایا گیا ہے لیکن بعد میں مزید تعداد میں بھیڑ بھی آ گئی۔ اس لیے بھیڑ کم ہونے کی بات صرف اور صرف افواہ ہی تھی لیکن ریلی میں موجود کوئی بھی شخص یہ پارٹی کا ذمہ دار بولنے کو تیار نہیں تھا۔

سائیکل ریلی سے سرکاری اسکیم کی جانکاری

کیمرے کے سامنے ان کا یہی کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کی مقبولیت ہے جو اتنی بڑی تعداد میں طلبہ انہیں دیکھنے اور سننے آئے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ زیادہ تر نچلی درجہ کے طلبہ تھے جن کی عمر ابھی بہت کم تھی جو ابھی ووٹ بھی دینے کے لائق نہیں تھے۔ اس لیے ریلی میں شامل ہونے پر افواہوں کا بازار گرم رہا۔

Intro:بارہ بنکی کے سفدر گنج میں ہوئی وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی ریلی میں مزید تعداد طلبہ کی موجودگی پر کافی چرچہ ہوئیں. لوگ قسم قسم کی باتیں کرتے رہے. کچھ لوگ اسے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی بتاتے رہے اور کچھ لوگ اسے یوگی آدتیہ ناتھ کی مقبولیت.

Body:بارہ بنکی کے سفدر گنج واقع فطح چندر جگدیش رائے انٹر کالج میں ہوئی ریلی میں اسکولی طلبہ کا اسکول ڈریس میں جانے پر قسم قسم کی افواہیں رہیں. شروع میں یہ قیاس لگائے جائے رہے تھے کہ بھیڑ کم ہونے کے مدنظر شائید طلبہ کو بلایا گیا ہے. لیکن بعد میں مزید تعداد میں بھیڑ بھی آ گئی. اس لئے بھیڑ کم ہونے کی بات صرف اور صرف افواہ ہی تھی. لیکن ریلی میں موجود کوئی بھی شخص یہ پارٹی کا ذمہ دار بولنے کو تیار نہیں تھا. کیمرے کے سامنے ان کا یہی کہنا تھا کہ. یہ وزیراعلیٰ کی مقبولیت ہے جو اتنی بڑی تعداد میں طلبہ انہیں دیکھنے اور سننے آئے ہیں.
قابل ذکر ہے کہ زیادہ تر جونئیر کلاسیز کے تھے جن کا ووٹ بھی نہیں تھا. اسلئے انہیں ریلی میں شامل ہونے پر افواہوں کا بازار گرم رہا.
بائیٹ آکاش، طلب علم
بائیٹ دیپک، طالب علم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.