ETV Bharat / state

کانپور: مدارس عربیہ میں پیش آنے والے مسائل پر گفتگو

author img

By

Published : Nov 2, 2021, 10:40 PM IST

مدرسہ تعلیمی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد نے کہا کہ 'مدارس میں جس طرح کی بھی ضرورت درپیش ہے وہ پوری کی جائیں گی، مدارس میں پائی جانے والی جو خامیاں ہیں انہیں دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔'

کانپور: مدارس عربیہ میں پیش آنے والے مسائل پر گفتگو
کانپور: مدارس عربیہ میں پیش آنے والے مسائل پر گفتگو

ریاست اتر پردیش کے ضلع کانپور میں مدارس عربیہ کے تمام منیجرس اور ناظمین نے کانپور کے قلی بازار کے رائنی ہال میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ جس میں مدرسہ شکچھا پریشد کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید نے شرکت کر کے تمام لوگوں سے افہام و تفہیم کر مدارس عربیہ کو اور جدید بنانے پر گفتگو کیا۔

مدرسہ شکچھا پریشد اترپردیش کے تمام مدارس کی تعلیم کو مزید اور بہتر بنانے کے لیے اور اس کی جدید کاری کے لیے فکر مند ہے۔ مدر سہ سِکچھا پریشد کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید نے کانپور کے تمام مدارس کے منیجرس اور ناظمین سے مدارس کے مسائل پر گفتگو کی اور مدارس میں آنے والے مسائل کا حل نکالنے کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں: کانپور: مدرسہ قاسم العلوم اینڈ اکیڈمی کے پہلے طالب علم نے حفظ مکمل کیا

انہوں نے مزید یقین دلایا کہ مدارس میں جس طرح کی بھی ضرورت درپیش ہے وہ پوری کی جائیں گی، مدارس میں پائی جانے والی جو خامیاں ہیں انہیں دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.