ETV Bharat / state

بارہ بنکی: معذور شخص ٹرائی سائیکل سے محروم - معذور حسیب نے اپنی پریشانیاں بیان کرتے ہوئے کہا کہ

کووڈ-19 کے پیش نظر ماسک اور گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ کی نظر ایک معذور پر پڑی جس کے بعد آدرش سنگھ نے معذور کی پریشانیوں کا جائزہ لیتے ہوئے ٹرائی سائیکل مہیا کرانے کی یقین دہانی کرائی ۔

بارہ بنکی: معذور شخص ٹرائی سائیکل سے محروم

author img

By

Published : Sep 26, 2020, 9:15 PM IST

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی میں ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ اور پولیس سپریٹینڈنٹ ڈاکٹر اروند چترویدی کووڈ-19 کے پیش نظر ماسک اور گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے تھے اسی درمیان وہاں موجود دونوں پیروں سے معذور محمد حسیب پر ضلع مجسٹریٹ آدرش سنگھ کی نگاہ پڑی۔ انہوں نے فوراً اپنے سکریٹری کو معذور سے بات کرنے کو کہا۔

ویڈیو

اس دوران مسولی بلاک کے امدہا گاؤں کے رہنے والے معذور حسیب نے اپنی پریشانیاں بیان کرتے ہوئے کہا کہ دو برس قبل اسے ٹرائی سائیکل ملی تھی جو اب ٹوٹ گئی ہے. اس کے بعد ضلع مجسٹریٹ نے حسیب کو ٹرائی سائیکل دئے جانے کی یقین دہانی کرائی۔ وہیں پولیس سپریٹینڈنٹ نے معذور کو فوراً سو روپے دئے اور رکشہ سے بس اڈے کے لئے روانہ کیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.