ETV Bharat / state

معذور اور معمر ووٹرز نے ووٹ ڈالا - voters voted

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں جیسے جیسے پولنگ کا وقت ختم ہو رہا ہے پولنگ مراکز پر بھی ووٹرز کی رفتار میں سست روی آتی جا رہی ہے۔

معذور اور معمر ووٹرز نے ووٹ ڈالا
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 8:02 PM IST

عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کے تحت رامپور میں ووٹنگ جاری ہے۔ اپنے کام کاج کو چھوڑ کر رائے دہندگان جمہوریت کے اس تہوار میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پولنگ بوتھوں تک پہنچ رہے ہیں۔

معذور اور معمر ووٹرز نے ووٹ ڈالا

نوجوان اور صحت مند افراد ہی نہیں بلکہ بوڑھے اور معذور افراد بھی اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرکے جمہوریت کو مضبوط کر رہے ہیں۔

Intro:ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں جیسے جیسے پولنگ کا وقت ختم ہو رہا ہے پولنگ مراکز پر بھی ووٹروں کی رفتار میں سست روی آتی جا رہی ہے۔ لوگوں کے آنے کا سلسلہ اب تھمتا جا رہا ہے۔ لیکن خوشی کی بات یہ ہے کہ جمہوریت کے اس تہوار میں تمام ہی رائے دہندگان بڑی دلچسپی سے حصہ لیتے نظر آئے اور انہوں نے پولنگ مراکز پہنچ کر اپنا ووٹ کیا۔

Body:وی او
عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کے تحت رامپور میں ووٹنگ جاری ہے۔ اپنے کام کاج کو چھوڑ کر رائے دہندگان جمہوریت کے اس تہوار میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پولنگ بوتھوں تک پہنچ رہے ہیں۔ نوجوان اور صحت مند افراد ہی نہیں بلکہ بوڑھے اور معذور افراد بھی اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرکے جمہوریت کو مضبوط کر رہے ہیں۔
بائٹ:

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.