ETV Bharat / state

نوئیڈا: کالونیوں میں گندگی کا انبار

author img

By

Published : Oct 2, 2019, 5:32 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 9:54 PM IST

مقامی لوگوں کا صفائی و ستھرائی کے سلسلے میں کئی برسوں سے مطالبہ جاری ہے لیکن نوئیڈا اتھارٹی اس سلسلے میں کسی قسم کا اقدام نہیں کر رہی ہے۔

نوئیڈا: کالونیوں میں گندگی کا امبار لگا ہوا ہے

صفائی و ستھرائی کے لیے ملک میں 'سوچھ بھارت ابھیان' مہم شروع کی گئی تاکہ گندگی اور غلاظت کو دور کیا جا سکے۔

وہیں ریاست اتر پردیش کے جدید شہر نوئیڈا کے وی۔ پی سیکٹر 44 میں جہاں اعلیٰ افسروں اور بعض وزراء کی رہائش گاہ ہے وہاں گندگی کا امبار لگا ہوا ہے۔

کئی برسوں سے انتظامیہ کے عہدیداروں سے شکایت کی جاتی رہی ہے لیکن اب تک کسی قسم کی کوئی صفائی کی گئی اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی کاروائی کی گئی۔

اس زمین پر نوئیڈا اتھارٹی کا بورڈ نصب بھی ہے پھر بھی اس پر کوئی کارروائی نہیں کی جاتی ہے۔

اس غلاظت کی وجہ سے بہت سی بیماریاں پھیل رہی ہیں تاہم اتھارٹی پر اس کا کوئی اثر نہیں ہو رہا ہے۔

Intro:Open the pole of clean campaignBody:صفائی مہم کی پول کھولتی نوئیڈاسیکٹر 44 کی کارتک کنج سوسائٹی

 نوئیڈا:

صفائی ستھرائی کے لیے ملک میں سوچھ بھارت مہم شروع ہوئی ہے تاکہ گندگی اور غلاظت کو دور کیا جا سکے ،لیکن ریاست اتر پردیش کے جدید شہر ، نوئیڈا کے وی۔ پی سیکٹر 44 میں بہت سے اعلیٰ افسروں کے گھر اور بعض وزیر کی رہائش گاہ بھی ہے ، لیکن سیکٹر 44 کارتک کنج سوسائٹی کے سامنے بے پناہ گندگی اور پانی کی نکاسی کا انتظام نہ ہونا،پانی کا بھرا ہونا،یعنی غلاظت کی بھرمارنے صفائی ستھر ائی مہم کی پول کھول کر رکھ دی ہے۔

اس خالی میدان نے گندگی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ کئی سالوں سے اتھارٹی کے عہدیداروں سے شکایت کی جاتی رہی ہے ، لیکن ڈھاک کے تین پات نہ تو کوئی صفائی کرتے ہیں اور نہ ہی اس پر کوئی کارروائی کرتے ہیں۔اس زمین پر نوئیڈا اتھارٹی کا بورڈ نصب ہے تب بھی اس پر کوئی کارروائی نہیں کی جاتی ہے! اس غلاظت کی وجہ سے بہت سی بیماریاں پھیل رہی ہیں لیکن اتھارٹی پر اس کا کوئی اثر نہیں۔ نوئیڈا اتھارٹی کے حکام رہائشیوں کو پارک بناکر اس زمین پر صاف ستھرا ماحول فراہم کرسکتے ہیں تاکہ بچے صفائی کے ساتھ کھیل سکیں۔انہیں کھیلنے کی جگہ مل جائے گی اور بزرگوں کے ساتھ ساتھ تمام کنبے کو صاف ستھرا ماحول ملے گا ۔رہائشیوں کا یہ مطالبہ کئی برسوں سے جاری ہے لیکن نوئیڈا اتھارٹی اس میں سے کسی کو بھی حل طلب کے قابل نہیں سمجھتی۔

ایمConclusion:Open the pole of clean campaign left everyone behind in clean Linus in Noida sector 44
Last Updated : Oct 2, 2019, 9:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.