ETV Bharat / state

Moradabad Protest: مرادآبا میں ڈپلومہ انجینئروں کا احتجاج - mradabad letest news

ڈپلومہ انجینئر مہاسَنگھ کی جانب سے آج مرادآباد میں یک روزہ احتجاج (Diploma Engineers Protest) کیا گیا۔ اس دوران احتجاجیوں نے میمورنڈم کی شکل میں اپنے مطالبات ایس ڈی ایم کو سونپے۔

Diploma Engineers Protest: مرادآبا میں ڈپلومہ انجینئروں کا احتجاج

author img

By

Published : Nov 24, 2021, 8:08 PM IST

اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے امبیڈکر پارک میں آج ڈپلومہ انجینئر مہاسَنگھ نے یک روزہ احتجاج (Diploma Engineers Protest) کیا اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ناتھ کے نام ایس ڈی ایم کو ایک میمورنڈم سونپا۔

ڈپلومہ انجینئر ملازمیں نے میمورنڈم کے ذریعہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ جونیئر انجینئر کے گریڈ تنخواہ کو 4200 کی جگہ 4800 کیا جائے اور اتر پردیش جل نگم میں سال 2017 میں جو تقرری جونیئر انجینیرس کی ختم کی گئی تھی اسے دوبارہ سے بحال کیا جائے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے اترپردیش ڈپلومہ انجینئر مہا سنگھ کے صدر ونود کمار موریہ نے بتایا کہ لمبے وقت سے ہمارے مطالبات جاری ہیں، لیکن حکومت مسلسل نظرانداز کررہی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ حکومت ہمارے مطالبہ پر غور و فکر کرے اور ہمارے جائز مطالبہ کو پورا کرے اگر ایسا نہیں ہوا تو آنے والے دنوں میں اتر پردیش کی دارلحکومت لکھنؤ میں ہم بڑا احتجاج کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.