ETV Bharat / state

کامن سول کوڈ پر فیصلہ عوام کی تجاویز پر ہوگا: دنیش شرما

ریاست اترپردیش کے نائب وزیراعلیٰ اور بی جے پی کے سینیئر رہنما دنیش شرما نے واضح کیا ہے کہ 'کامن سول کوڈ پر فیصلہ لوگوں کی تجاویز پر ہوگا۔ اس کے علاوہ انہوں نے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ یوپی میں این آرسی نافذ کرنے کا ابھی کوئی منصوبہ نہیں ہے۔'

کامن سیول کوڈ پر فیصلہ لوگوں کی تجاویز پر ہوگا : دنیش شرما
author img

By

Published : Sep 19, 2019, 11:44 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 6:50 AM IST

دنیش شرما نے نامہ نگاروں کے ساتھ گفتگو کے دوران واضح کیا ہے کہ 'کامن سول کوڈ پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔'

کامن سیول کوڈ پر فیصلہ لوگوں کی تجاویز پر ہوگا : دنیش شرما

انہوں نے کہا کہ 'بی جے پی عوام کی تجاویز پر کام کرنے والی پارٹی ہے۔ وقتآ فو وقتآ اس مسئلے پر تجاویز آتی ہیں۔ بی جے پی ان تجاویز کا جائزہ لینے کے بعد اس مسئلے پر غور کرے گی۔'

ہریانہ اور اتراکھنڈ میں این آرسی پر حکومت کے بیان آنے کے بعد اس مسئلہ پر جب یوپی حکومت کی منشہ جاننے کا سوال کیا گیا تو دنیش شرما نے واضح کر دیا کہ 'یوپی میں این آرسی نافذ کرنے کی ابھی کوئی منشا نہیں ہے۔'

آسام کے نتائج دیکھنے کے بعد ہی اس پر غور کیا جائے گا۔

دنیش شرما نے اپنی حکومت کے دوران ایک بھی فرقہ وارانہ فساد نہ ہونے کو اپنی سب سے بڑی کامیابی بتایا۔

Intro:یوپی کے نائیب وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے سینئیر لیڈر دنیش شرما نے واضح کیا ہے کہ کامن سیول کوڈ پر فیصلہ لوگوں کی تجاویز پر ہوگا. اس کے علاوہ انہوں نے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ یوپی میں این آرسی نافذ کرنے کا. ابھی کوئی منصوبہ نہیں ہے.

Body:بارہ بنکی میں ایک تقریب میں شامل ہونے آئیے دنیش شرما نے نامہ نگاروں کے ساتھ گفتگو کے دوران واضح کیا ہے کہ کامن سیول کوڈ پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے. انہوں نے کہا کہ بی جے پی آوام کے تجاویز پر کام کرنے والی پارٹی ہے. وقتآ فو وقتآ اس مسلے پر اس مسلے پر تجاویز آتی ہیں. بی جے پی ان تجاویز کا جائیزہ لینے کے بعد اس مسلے پر غور کرے گی.
ہریانہ اور اتراکھنڈ میں این آرسی پر حکومت کے بیان آنے کے بعد اس مسلہ پر جب یوپی حکومت کی منشہ جاننے کا سوال کیا گیا تو دنیش شرما نے واضح کر دیا کہ یوپی میں این آرسی نافذ کرنے کی ابھی کوئی منشہ نہیں ہے. آسام کے نتائیج دیکھنے کے بعد ہی اس پر غور کیا جائے گا. دنیش شرما نے اپنی حکومت کے دوران ایک بھی فرقہ وارانہ دنگا نہ ہونے کو اپنی سب سے بڑی کامیابی بتائی.
بائیٹ دنیش شرما، نائیب وزیر اعلیٰ یوپی

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 6:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.