ETV Bharat / state

یوم اقلیتی حقوق کے دن آج میرٹھ میں خصوصی تقریب کا اہتمام - ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ

Minority Right Day ضلع میرٹھ میں یوم اقلیتی حقوق کے موقع پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر اقلیتوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والی اسکیموں کی معلومات فراہم کی گئی۔

یوم اقلیتی حقوق کے دن آج میرٹھ میں خصوصی تقریب کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 19, 2023, 1:36 PM IST

یوم اقلیتی حقوق کے دن آج میرٹھ میں خصوصی تقریب کا اہتمام

میرٹھ:ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں آج یوم اقلیتی حقوق کے دن منصبیہ عربی کالج میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں محکمہ اقلیتی فلاح بہبود کے زیر اہتمام حکومت کی جانب سے چلائی جا رہی اسکیموں کی جانکاری دی گئی۔ ساتھ ہی اقلیتوں کے حقوق کو بھی سمجھانے کی کوشش کی گئی.

اس موقع پر محکمہ اقلیت کے افسران کے علاوہ اقلیتی سماج سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی ایک طرف جہاں محکمہ اقلیت کی طرف سے حکومت کے ذریعے چلائے جانے والی اسکیمیں بتائی گئی۔ وہیں پروگرام میں مسلم کے علاوہ سکھ اور جین مذاہبِ کے ذمہ داران نے حصہ لیا۔ اس موقع پر اقلیتوں کی آواز اٹھانے والے و سماجی کارکنوں نے کہا کہ اقلیت کے حقوق کے نام پر سال میں ایک بار ان کو یاد کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:یوپی میں جلد شروع ہوگی یوپی جوڑو یاترا

انہوں نے اقلیتوں کے مختلف مذاہب کے لیے حکومت کی تمام اسکیموں کی مکمل جانکاری نہ ہونے کی وجہ سے ان کا فائدہ ان تک نہیں پہنچ پاتا جس کی وجہ یہ اسکیمیں بے معنی ثابت ہو رہی ہے۔ اس میں سکھ سماج کی طرف سے بھی سکھ سماج کی فلاح بہبود کیلئے کچھ تجاویز پیش کی گئی۔ ان کا یہی کہنا تھا کہ اقلیتوں کو جس طرح پہلے شادی اسکیم، ٹرم لون، یا اقلیتی طبقے کے طلباء کے لیے وظیفہ کی رقم پختہ کرنے کی بھی بات کہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.