ETV Bharat / state

عزاداری نہ ہونے پرعقیدت مند برہم - azadar angry on government

امثال کا محرم الحرام قدر مختلف ہے کیونکہ کورونا وائرس کے چلتے انتظامیہ نے مجالس اور جلوس نکالنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

عزاداری نہ ہونے پر عقیدت مند برہم
عزاداری نہ ہونے پر عقیدت مند برہم
author img

By

Published : Aug 21, 2020, 1:37 PM IST

مسلم سماج نے سخت رد عمل کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں عزاداری اور تعزیہ داری کی اجازت دی جائے۔

عزاداری نہ ہونے پر عقیدت مند برہم
عزاداری نہ ہونے پر عقیدت مند برہم

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران خاتون غم حسین میں روتے ہوئے کہا کہ ہماری دلی خواہش ہے کہ حکومت ہمیں گھروں میں تعزیہ رکھنے اور عزاداری کی اجازت دے۔

عزاداری نہ ہونے پر عقیدت مند برہم

انہوں نے کہا کہ افسوس کا مقام ہے کہ اس بار زری نہیں اٹھے گی، جلوس نہیں نکل سکتا، یہاں تک کہ گھروں میں تعزیہ آنے پر بھی پابندی ہے۔

عزاداری نہ ہونے پر عقیدت مند برہم
عزاداری نہ ہونے پر عقیدت مند برہم

سبھی شیعہ حضرات ایک آواز ہو کر کہیں کہ جو اس صف پر آئے اسے شفا ملے گی۔ ہم چاہتے ہیں کہ پہلے کی طرح جلوس نکلے۔ ہمارے گھروں کی خواتین سال بھر انتظار کرتی ہیں کہ محرم الحرام میں ہمارے بچے ماتم کریں گے لیکن ضلع انتظامیہ نے ایسا کرنے سے منع کر دیا ہے۔

ضعیف شخص نے کہا کہ افسوس ہے کہ امام باڑے سونے ہیں۔ ہماری تمنا یہی ہے کہ کورونا وائرس کے مدنظر عقیدت مند الگ الگ اپنی تعزیہ لے کر جائیں اور دفن کر دیں، اس کی اجازت تو ملنی چاہئے، جس سے ہمارے دلوں کو سکون ملے۔

مولانا کلب جواد نے بھی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ کووڈ 19 پر عمل کرتے ہوئے امام باڑہ اور گھروں میں عزاداری کی اجازت دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.