ETV Bharat / state

شیوراتری کے موقع پر عقیدت مندوں کا ہجوم، دیکھیں ویڈیو - Maha shiv Ratri

عقیدت مندی کے اظہار کے لیے اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں مہادیو مندر میں شیوراتری کے خصوصی موقع پر سینکڑوں میل دور سے پیدل چل کر جَل چڑھانے والے عقیدت مندوں کا ہجوم دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔

شیوراتری کے موقع پر عقیدت مندوں کا ہجوم، دیکھیں ویڈیو
author img

By

Published : Mar 4, 2019, 3:10 PM IST

برصغیر میں بھارت اپنی رنگارنگی اور متنوع تہذیب کے لیے جانا جاتا ہے، یہاں صدیوں سے مختلف مذاہب کے لوگ آباد ہیں، یہی وجہ ہے کہ یہاں عقیدت و محبت کے طریقے بھی جدا جدا ہیں۔

شیوراتری کے موقع پر عقیدت مندوں کا ہجوم، دیکھیں ویڈیو

عقیدت مندی کے اظہار کے لیے اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں مہادیو مندر میں شیوراتری کے خصوصی موقع پر سینکڑوں میل دور سے پیدل چل کر جَل چڑھانے والے عقیدت مندوں کا ہجوم دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔

پیروں میں گھنگرو، کاندھے پر ڈولی نما کانوڑ اور زبان پر بول بم کی صدا، پوری عقیدت و احترام کے ساتھ یہ عقیدت مند بارہ بنکی سے 35 کلومیٹر دور لودھیشور مہادیو مندر میں شیوراتری کے موقعے پر جَل چڑھانے کے لئے آتے ہیں۔

یہ عقدت مند اترپردیش کے شہر کانپور کے علاقے بٹھور سے گنگا جَل لیتے ہیں پھر وہاں سے اپنے سفر کا آغاز کرتے ہیں، تقریبا تین دنوں کے مسلسل سفر کے بعد یہ عقیدت مند مہادیو مندر پہنچتے ہیں۔

Intro:ہندوستان رنگارنگی تہذیب سے بھرا مالک ہے. یہاں مختلف مذاہب کے لوگ رہتے ہیں. اس کی وجہ سے یہاں تمام طریقے کے عقیدت مندی بھی دیکھنے کو ملتی ہے. اسی عقیدت مندی کی ہمت پہ نظر بارہ بنکی کے معاہدے ماں باپ کے لودھی شور مہادیو مندر میں شیوراتری پر سیکڑوں میل دور دور سے عقیدت مند پیدل چل کر جل چڑھانے آتے ہیں.

Body:پیروں میں گھنگرو کاندھے پر ڈولی نما کاور اور ہونٹوں پر بم بولے کی صدا. پوری عقیدت اور احترام کے ساتھ یہ عقیدت مند بارہ بنکی سے کوئی 35 کلومیٹر دور مہادیو ا واقع لودھیشور مہادیو مندر میں شیوراتری کے موقعے پر شیو لنگ پر چل چڑھانے کے لئے نکل چکے ہیں. شیوراتری شیوراتری سے تقریبا 15 دن قبل کپور ماں سے یہ سلسلہ شروع ہوتا ہے اور وہ شوراتری کے دن تک ویسٹن یو پی سے لاکھوں کی تعداد میں شیو بھگت یہاں گنگا جل چڑھانے آتے ہیں. تقریبا ڈھائی سے تین سو کلومیٹر کے سفر میں یہ کاوری ہے مستقل چلتے رہتے ہیں اور کہیں بھی نہیں رکتے. اگر رکتے ہیں تو اس کی سزا بھی ان کو دی جاتی ہے.
بائٹ سنیل ورما عقیدت مند

فیا وٹو دور قدیم سے یہ سلسلہ جاری ہے. سب سے پہلے یہ لوگ کانپور کی بٹھور سے گنگا جل لیتے ہیں پھر وہاں سے اپنا سفر شروع کرتے ہیں تقریبا تین دن کے سفر کے بعد یہ لوگ مہدیوا پہنچتے ہیں.
بائٹ سنیل جیسوال ون مقامی شہری

ان کا عقیدہ ہے کہ شیو لنگ پر جلسہ آنے سے ان کے تمام مراد پوری ہو جاتی ہیں بارہ بنکی پہنچنے پر ہندی طبقے کی طرف سے ان عقیدت مندوں کی خاص طور پر خدمت کی جاتی ہیں جگہ پر ان کے کھانے پینے کے انتظامات کیے جاتے ہیں لیکن اس کے باوجود اور یہ یہاں مفت میں کچھ بھی نہیں کھاتے پیتے.
بائٹ سنیل جیسوال مقامی شہری

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.