ETV Bharat / state

محرم الحرام کی مناسب سے ماتم و سینہ کوبی - عقیدت مندوں کی ماتم کشی

نو محرم الحرام کو ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو میں مرثیہ گوئی وماتم کا دور جاری ہے۔

عقیدت مندوں کی ماتم کشی
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 11:39 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:52 AM IST

ماتمی انجمن حسینہ کی جانب سے ناظم عباس نے مرثیہ پیش کیا۔شہدائے کربلا کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے عقیدت مندوں نے ماتم کشی کی۔

عقیدت مندوں کی ماتم کشی

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ و حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مذہب وملت کے تحفظ میں پیش کی گئی شہادت کو اشعار میں بیان کیا گیا۔

Intro:نو محرم الحرام کو مئو میں مرثیہ گوئی وماتم کا دور جاری رہا. ماتمی انجمن حسینہ کی جانب سے ناظم عباس نے مرثیہ پیش کیا. شہدائے کربلا کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے عقیدت مندوں نے ماتم کشی کی.

Body: حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ و حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مذہب وملت کے تحفظ میں پیش کی گئی شہادت کو اشعار میں بیان کیا گیا.

Conclusion:بائٹ. مولانا یاسوب حسن مختاری، شیعہ عالم دین.

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.