ETV Bharat / state

'علم کے بغیر ترقی ناممکن'

اترپردیش کے دارلحکومت لکھنؤ کے ارم ایجوکیشن سوسائٹی میں طلباء و طالبات کو اعزاز سے نوازا گیا کیونکہ انہوں نے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی تھی۔

'علم کے بنا ترقی ناممکن'
author img

By

Published : Sep 11, 2019, 11:29 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:20 AM IST

وزیراعظم نریندر مودی اقلیتی سماج کے ایک ہاتھ میں مذہبی کتاب اور دوسرے ہاتھ میں لیپ ٹاپ دیکھنا چاہتے ہیں۔ اسی وجہ سے وہ اقلیتی سماج میں تعلیم کے لیے تمام اسکیم چلا رہے ہیں تاکہ مسلم سماج بھی ملک کے ترقی میں اپنا کردار یقینی بنائیں۔

اس موقع پر اقلیتی وزیر ریاست محسن رضا نے کہا کہ مرکزی حکومت ہو یا صوبہ کی یوگی حکومت، وہ اقلیتی طبقے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

لکھنؤ کے ارم ایجوکیشن سوسائٹی میں طلبہ طالبات کو اعزاز سے نوازا گیا

اسی کا نتیجہ ہے کہ مدرسہ بورڈ میں این سی ای آر ٹی کورس لاگو کیا گیا ہے تاکہ وہاں کے طلباء دوسرے کالج یا یونیورسٹی کے طلباء سے مقابلہ کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ آپ علم حاصل کریں اور دوسرے سماج کی لوگوں کی طرح سماج و ملک کی ترقی میں اپنا تعاون کریں۔

محسن رضا نے کہا کہ مذہبی تعلیم کے ساتھ دنیاوی تعلیم ضروری ہے۔ اسی وجہ سے لوگ اعلیٰ مقام پر پہنچتے ہیں اور اپنے خاندان، سماج و ملک کا نام روشن کرتے ہیں۔

اس پرگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے کابینہ وزیر نند کمار گپتا نندی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علم ہی ایک ایسی چیز ہے جس کے ذریعے کسی بھی سماج کے لوگ ترقی کر سکتے ہیں اور ملک میں اپنا اہم کردار نبھا سکتے ہیں۔

صحافیوں سے بات چیت کے دوران نندی نے کہا کہ ہماری سرکار کی یہی منشا ہے کہ سماج کے آخری انسان تک وہ ساری سہولت مہیا ہو جس کے لیے حکومت کوشش کرتی ہے۔

Intro:وزیراعظم نریندر مودی اقلیتی سماج کے ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے ہاتھ میں لیپ ٹاپ دیکھنا چاہتے ہیں۔ اسی وجہ سے وہ اقلیتی سماج میں تعلیم کے لیے تمام سکیم چلا رہے ہیں تاکہ مسلم سماج بھی ملک کے ترقی میں اپنا کردار یقینی بنائیں۔

Body:اتر پردیش کی دارلحکومت لکھنؤ کے ارم ایجوکیشن سوسائٹی میں طلبہ طالبات کو اعجاز سے نوازا گیا کیونکہ انہوں نے امتحان میں اچھے نمبر حاصل کیے تھے۔

اس موقع پر وزیر ریاست محسن رضا نے کہا کہ مرکزی حکومت ہو یا صوبہ کی یوگی حکومت، وہ اقلیت طبقے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

اسی کا نتیجہ ہے کہ مدرسہ بورڈ میں این سی ای آر ٹی کورس لاگو کیا گیا ہے تاکہ وہاں کے طلباء دوسرے کالج یا یونیورسٹی کے طلباء سے مقابلہ کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ آپ علم حاصل کریں اور دوسرے سماج کی لوگوں کی طرح سماج و ملک کی ترقی میں اپنا تعاون کریں۔

محسن رضا نے کہا کہ مذہبی تعلیم کے ساتھ دنیاوی تعلیم ضروری ہے۔ اسی وجہ سے لوگ اعلیٰ مقام پر پہنچتے ہیں اور اپنے پریوار، سماج و ملک کا نام روشن کرتے ہیں۔

مہمان خصوصی کابینہ منسٹر نند کمار گپتا 'نندی' نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علم ہی ایک ایسی چیز ہے جس کے ذریعے کسی بھی سماج کے لوگ ترقی کر سکتے ہیں اور ملک میں اپنا اہم کردار نبھا سکتے ہیں۔

Conclusion:صحافیوں سے بات چیت کے دوران مسٹر نندی نے کہا کہ ہماری سرکار کی یہی منشا ہے کہ سماج کے آخری انسان تک وہ ساری سہولت مہیا ہو جس کے لیے حکومت کوشش کرتی ہے۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.