ETV Bharat / state

نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما بہرائچ نہیں پہنچے - he could not come because of fog

ریاست اتر رپردیش کے ضلع بہرائچ کی بلھا اسمبلی کے رائے بوزوہ کی جہاں آج 'ساویتری سکشا نکیتن' کا سنگ بنیاد نائب وزیر اعلی دنیش شرما کے ہاتھوں رکھنا تھا۔ تمام تیاریاں مکمل تھیں اور عوام منتظر تھے۔ لیکن جناب کی آمد نہیں ہو سکی۔

لیکن جناب کی آمد نہیں ہو سکی
لیکن جناب کی آمد نہیں ہو سکی
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 11:36 PM IST

دنیش شرما کے نہ آنے کی وجہ شدید دھند اور خراب موسم نے مہمان خصوصی کی آمد میں رکاوٹ پیدا کر دی۔

تین گھنٹے کے لمبے انتظار کے بعد بی جے پی کے رکن پارلیمان اچھیور لال گوڑ نے ساوتری شکشا نکیتن کا سنگ بنیاد رکھا۔

لیکن جناب کی آمد نہیں ہو سکی

پروگرام میں شریک نہ ہونے پر مہمان خصوصی نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے کارکنان کو فون پر خطاب کیا۔

اترپردیش کے ضلع بہرائچ کی میہن پوروا تحصیل کے تحت رائبوجھا میں ساوتری شکشا نکیتن کا سنگ بنیاد پروگرام ایم پی بہرائچ اچھیور لال گوڑ کی صدارت میں منعقد کیا گیا۔

نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما اسکول کے سنگ بنیاد پروگرام میں بطور مہمان خصوصی آنا تھا، جس کا اختتام رکن پارلیمنٹ کے ہاتھوں ہوا کیونکہ خراب موسم کی وجہ سے انکی آمد میں رکاوٹیں پیدا ہو گئی جس کے سبب مہمان خصوصی ڈاکٹر دنیش شرما (نائب وزیر اعلی اتر پردیش حکومت) نہیں آ کے۔

طے شدہ پروگرام کے مطابق صبح ساڑھے گیارہ بجے ساویتری سکشا نکیتن کا سنگ بنیاد رکھا جانا یقینی تھا۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر دنیش شرما لکھنؤ سے پنڈال تک نہیں پہنچ سکے جسکے لئے انہوں نے عوام سے معذرت بھی کی- ان ی غیر حاضری میں ممبر پارلیمنٹ بہرائچ اچھیوور لال گوڑ نے سنگ بنیاد رکھا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر تعاون مکٹ بہاری ورما نے کہا کہ ہمارا ضلع تعلیم کے میدان میں اترپردیش کا سب سے پسماندہ ضلع ہے اور خاص طور سے دیہی علاقوں کے حالات تعلیم کے صوبہ میں کافی پسماندہ ہے۔

اکثر اپنے معزز سےتعلیم کو لے کر گفتگو کی جاتی تھی- جس کا نتیجہ آج آگیا اور اسکول کا سنگ بنیاد ہو گیا امید ہے کہ جلد ہی تعلیم بھی شروع ہو جائے۔

اس پروگرام میں ممبر پارلیمنٹ بہرائچ اکشبل لال گور، پیاگ پور کے ممبر اسمبلی سبھاش ترپاٹھی، مہسی کے ممبر اسمبلی سریشور سنگھ، بلھا کے ممبر اسمبلی سروج سونکر، سابق ممبر پارلیمنٹ پدم سین چودھری، شری ناتھ شکلا، سابق ممبر اسمبلی ارون ویر سنگھ، ڈاکٹر پرگیہ ترپاٹھی، وغیرہ نے بھی خطاب کیا۔

Intro:ضلع بہرائچ کی بلھا اسمبلی کے رائے بوزوہ کی جہاں آج "ساویتری سکشا نکیتن" کا سنگ بنیاد نائب وزیر اعلی دنیش شرما کے ہاتھوں رکھنا تھا۔ تمام تیاریاں مکمل تھیں اور عوام منتظر تھے۔ لیکن جناب کی آمد نہیں ہو سکی، وجہ شدید دھند اور خراب موسم نے مہمان خصوصی کی آمد میں رکاوٹ پیدا کردی
Body:
3 گھنٹے کے لمبے انتظار کے بعد بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ اچھیور لال گوڑ نے ساوتری شکشا نکیتن کا سنگ بنیاد رکھا
پروگرام میں شریک نہ ہونے پر مہمان خصوصی نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے کارکنوں کو فون پر خطاب کیا۔
اترپردیش کے ضلع بہرائچ کی تحصیل میہن پوروا تحصیل کے تحت رائبوجھا میں ساوتری شکشا نکیتن کا سنگ بنیاد پروگرام ایم پی بہرائچ اچھیور لال گوڑ کی صدارت میں منعقد کیا گیا۔
نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما اسکول کے سنگ بنیاد پروگرام میں بطور مہمان خصوصی آنا تھا ، جس کا اختتام رکن پارلیمنٹ کے ہاتھوں ہوا کیونکہ خراب موسم کی وجہ سے انکی آمد میں رکاوٹیں پیدا ہوگئی جسکے سبب مہمان خصوصی ڈاکٹر دنیش شرما (نائب وزیر اعلی اتر پردیش حکومت) نہیں آسکے ۔

  طے شدہ پروگرام کے مطابق صبح ساڑھے گیارہ بجے ساویتری سکشا نکیتن کا سنگ بنیاد رکھا جانا یقینی تھا۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر دنیش شرما لکھنؤ سے پنڈال تک نہیں پہنچ سکے جسکے لئے انہوں نے عوام سے معذرت بھی کی- انکی غیر حاضری میں ممبر پارلیمنٹ بہرائچ اچھیوور لال گوڑ نے سنگ بنیاد رکھا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر تعاون مکٹ بہاری ورما نے کہا کہ ہمارا ضلع تعلیم کے میدان میں اترپردیش کا سب سے پسماندہ ضلع ہے۔اور خاص طور سے دیہی علاقوں کے حالات تعلیم کے صوبہ میں کافی پسماندہ ہے

اکثر اپنے معزز سےتعلیم کو لے کر گفتگو کی جاتی تھی- جس کا نتیجہ آج آگیا اور اسکول کا سنگ بنیاد ہو گیا امید ہے کہ جلد ہی تعلیم بھی شروع ہو جائے گاConclusion:اس پروگرام میں
ممبر پارلیمنٹ بہرائچ اکشبل لال گور،
پیاگ پور کے ممبر اسمبلی سبھاش ترپاٹھی،
مہسی کے ممبر اسمبلی سریشور سنگھ،
بلھا کے ممبر اسمبلی سروج سونکر،
سابق ممبر پارلیمنٹ پدم سین چودھری،
شری ناتھ شکلا،
سابق ممبر اسمبلی ارون ویر سنگھ،
ڈاکٹر پرگیہ ترپاٹھی،
وغیرہ نے بھی خطاب کیا

بائٹ :وزیر تعاون :مکٹ بہاری ورما
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.