ETV Bharat / state

نوئیڈا: لیبر رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد - لیبر رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں ڈی ایم سوہاس ایل وائی نے مشن پاور کے تحت ایک میٹنگ اور لیبر رجسٹریشن کیمپ کا اہتمام کیا ۔

لیبر رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد
لیبر رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Jan 12, 2021, 4:44 PM IST

ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا کے ضلعی کلکٹر سوہاس ایل وائی کی سربراہی میں تعمیراتی شعبہ سے وابستہ مزدوروں کے رجسٹریشن اور اسکیموں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے مقصد سے میسرز شری رام برک انڈسٹری ولیج فلیڈ جیور میں مشن پاور کے تحت ایک میٹنگ اور لیبر رجسٹریشن کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔

میٹنگ میں لیبر انفورسمنٹ افسران راج کمار اور ہنس راج سنگھ نے لیبر ایکٹ کے تحت خواتین اور مرد مزدوروں کو بلڈنگ اور دیگر تعمیراتی ورکرز ویلفیئر بورڈ کے زیر انتظام اسکیموں کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کی۔

اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنے والے زیادہ سے زیادہ مزدور وں کے رجسٹریشن کے لئے ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں اس موقع پر 50 مزدوروں کو رجسٹرڈ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.