ETV Bharat / state

'اسکول میں بچوں کی صحت کا خیال رکھا جا رہا ہے' - ہری سبزی کی فصل تیار

اس سلسلے میں بی ایس اے سہارنپور رامیندر کمار نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے کچن گارڈن تیار کر نے کے لئے احکامات موصول ہونے ہیں۔

children in school
children in school
author img

By

Published : Oct 24, 2020, 10:57 PM IST

بچوں کی صحت کو دیکھتے ہوئے محکمہ تعلیم نے ایک نیا قدم اٹھایا ھے، جس میں محکمہ تعلیم کی جانب سے 400 اسکولوں نشاندہی کی گئی ھے، جس میں بچوں کو مڈے میل میں ہری سبزیاں دستیاب ہوں گی، اس کے لئے کچن گارڈن تیار کر کے سبزی کی فصل تیار کی جاۓ گی، جس میں ٹماٹر، مٹر،گوبھی، پالک، کی پیداوار کی جائے گی، تاکہ بچوں کو اچھا کھانا مل سکے۔

'اسکول میں بچوں کی صحت کا خیال رکھا جا رہا ہے'

اس لیے حکومت کی جانب سے احکامات جاری کئے گئے ہیں، جس میں 400 اسکولوں کی نشاندہی کی گئی ہے ان اسکولوں میں ہی ہری سبزی کی فصل تیار کی جاۓ گی ساتھ ہی ساتھ جن اسکولوں میں بچوں کی تعداد زیادہ ہوگی وہاں پر زمین بھی مہیا کرائی جائے گی، محکمہ تعلیم کے اس قدم سے بچوں کو ملنے والا مڈے میل صاف ستھرا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے
بہار، ارریہ: روڈ نہیں تو ووٹ نہیں

اس سلسلے میں بی ایس اے سھارنپور رامیندر کمار نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے کچن گارڈن تیار کر نے کے لئے احکامات موصول ہونے ہیں۔

انہوں بتایا 'اس میں تیار ہونے والی سبزیوں کو بچوں کو کھلایا جائے گا، ضلع میں 400 اسکولوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور انکو 5000 ہزار روپیہ کے حساب سے رقم بھی مہیا کرا دی گئی ھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.