ETV Bharat / state

دیوبند: مہنگائی کے سبب لوگوں میں ناراضگی

author img

By

Published : Jul 8, 2021, 2:05 PM IST

اترپردیش کے دیوبند شہر کے لوگوں میں ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو لے کر سخت ناراضگی دیکھی جارہی ہے۔ اس بارے میں ای ٹی وی بھارت نے پٹرول پمپ پہنچ کر لوگوں سے بات کی ہے۔

mahgai
دیوبند: مہنگائی کو لیکر لوگوں میں ناراضگی

سہارنپور پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کو لیکر لوگوں میں شدید ناراضگی پائی جارہی ہے۔ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کے سبب دیگر اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کو لیکر دیوبند کے لوگوں میں غصہ ہے، لوگوں نے اپنے غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ووٹ لیتے وقت کہا تھا کہ مہنگائی کم کریں گے لیکن مہنگائی کم کرنے کے بجائے مہنگائی میں بے تحاشہ اضافہ ہورہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

شہر کے ایک پٹرول پمپ پہنچ کر ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے عام لوگوں سے بات کی۔ جس میں لوگوں نے کہا کہ بی جے پی کے دور میں مہنگائی کئی گنا بڑھ گئی ہے، اس حکومت نے مہنگائی کم کرنے کاوعدہ کیا تھا لیکن مہنگائی میں مسلسل بے تحاشہ اضافہ ہورہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'بی جے پی نے پنچایت انتخابات میں جمہوریت کا مذاق اڑایا' اکھلیش یادو

پٹرول، ڈیزل اور گیس کی قیمتوں کے خلاف کانگریس کا احتجاج و مظاہرہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.