ETV Bharat / state

Dengue Cases In Meerut میرٹھ میں ڈینگی کے 124 کیسز کی تصدیق - ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

ریاست کے دوسرے اضلاع کی طرح میرٹھ میں بھی ڈینگی کے کیسز کی تعداد میں تشوئشناک اضافہ ہوا ہے۔میرٹھ میں ڈینگی کے 124 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔Dengue Cases In Meeruth

میرٹھ میں 124 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
میرٹھ میں 124 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
author img

By

Published : Nov 11, 2022, 3:22 PM IST

میرٹھ: ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح اتر پردیش میں ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہونے کے سبب عام لوگوں میں دہشت کا ما حول ہے۔Dengue Cases Increase Rapidly In Meerut In Uttar Pradesh

میرٹھ میں 124 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

میرٹھ کے ضلع اسپتال اور میڈیکل کالج کی اؤ پی ڈی میں ان دنوں بخار کے مریضوں کی تعداد میں بےتحاشہ اضافہ ہوا ہے. محکمہ صحت کی ہدایت پر ضلع اسپتال اور میڈیکل کالج کے او پی ڈی میں بڑھ رہی مریضوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے ڈینگی کے مریضوں کے لئے الگ سے وارڈ قائم کیا گیا تاکہ اس کے مریضوں کو بہتر علاج مل سکے.

میرٹھ میں 124 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
میرٹھ میں 124 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

یہ بھی پڑھیں: Dengue Cases in Muzaffarnagar مظفرنگر میں ڈینگی کے 48 کیسز کی تصدیق

غور طلب ہے کہ میرٹھ میں اب تک 124 بخار کے مریضوں میں ڈینگو کی تصدیق ہو چکی ہے جن میں 102 صحتیاب ہو کر گھر واپس لوٹ چکے۔ دیگر 22 مریض زیر علاج ہیں۔اچھی بات ہے کہ ابھی تک کسی بھی مریض کی ڈینگی سے موت نہیں ہوئی ہے. محکمہ صحت کی جانب سے ضروری اقدامات اٹھانے کے ساتھ ہی احکامات بھی جاری کئے گئے ہیں۔ تاکہ ڈینگی کے خطرے سے بچا جا سکے. Dengue Cases Increase Rapidly In Meerut In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.