ETV Bharat / state

'اردو سے کھلی دشمنی' - سماج وادی پارٹی

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں شہر کی شاہراہ کی توسیع کے لیے ' اردو گیٹ' منہدم کر دیا گیا ہے۔

a
author img

By

Published : Mar 6, 2019, 8:47 PM IST

واضح رہے کہ یوگی حکومت کی جانب سے شہر کی شاہراہ کی توسیع کے لیے ' اردو گیٹ' گراکر ختم کر دیا گیا ہے۔

سماج وادی پارٹی کے رہنما اور رکن اسمبلی عبداللہ اعظم خاں اردو گیٹ کے گرائے جانے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ 'یہ مسلمانوں کی نشانی کو گرانے کی کوشش کی گئی ہے'۔

a

رکن اسمبلی نے کہا کہ 'ریاستی حکومت کی روش بتاتی ہے کہ اردو اور مسلمانوں سے انہیں کتنی نفرت ہے'۔

انہوں نے کہا کہ تنگ شاہراہ کا بہانہ بنا کر افسران نے جس طرح سے اس گیٹ کو منہدم کیا ہے وہ بے بنیاد ہے، بلکہ مسلمانوں اور اردو سے کھلی دشمنی کا ثبوت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ گیٹ سابقہ حکومت کے زمانے میں اس لیے تعمیر کی گئی تھی تاکہ غیر قانونی طریقے سے کان کنی کرنے والے مافیا کی گاڑیاں شہر کے حدود میں داخل نہ ہوسکیں۔ اب حکومت بدعنوانی کرنے والے کے لیے راہ ہموار کر رہی ہے۔

عبداللہ اعظم خاں نے کہا اس قسم کی کارروائی دراصل شہر رام پور میں فرقہ وارانہ فسادات کرنا چاہتی ہے، اب مسلمان اس شہر میں کیسے زندہ رہیں گے، جب ان کی ان کی نشانی کو مٹایا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی اردو گیٹ کے بعد شہر میں موجود بابا صاحب بھیم راؤ امیبیڈکر کے مجسمے کو کو گرانا چاہتی ہے۔

undefined

Intro:بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں آج اردو گیٹ توڑے جانے کو لیکر تحصیل سوار سے سماجوادی پارٹی ایم ایل اے عبداللہ آعظم خاں نے پریس کانفرنس کے دوران کئی اہم باتوں کا خلاصہ کیا۔

Body:وی او
پریس کانفرنس کے دوران عبداللہ آعظم خاں۔
ایس پی ایم ایل اے عبداللہ آعظم خاں نے اردو گیٹ توڑے جانے کو لیکر کہا کہ اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ موجودہ حکومت کو اردو اور مسلمانوں سے کتنی نفرت ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنگ شاہراہ کا بہانہ بنا کر افسران نے جس طرح سے اس گیٹ کو منہدم کیا ہے تو آپ کو پتا ہونا چاہئے کہ اصل وجہ روڈ تنگی کی نہیں بلکہ بات یہ ہے کہ یہ روڈ تحصیل سوار کے لئے جاتا ہے جہاں آج کل غیر قانونی کھنن کے بڑے بڑے اڈے قائم ہو گئے ہیں۔ لہذا وہاں سے کھنن مافیاوں کی بڑی بڑی اوور لوڈیڈ گاڑیاں شہر میں داخل ہوا کرتی تھیں۔ جس شہر کی سڑکیں تہس نہس ہو جایا کرتی تھی، اس لئے ہماری سابقہ حکومت نے اس گیٹ کی تعمیر کرا دی تھی اس کے بعد وہ گاڑیاں شہر میں داخل نہیں ہو پا رہی تھیں، انتظامیہ اور افسران پر تنز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھنن مافیاوں سے افسران کو جو موٹی رقم ملتی تھی وہ بند ہو گئی تھی تو ان کا یہ بہت بڑا نقصان تھا۔ اسی لئے انہوں نے روڈ تنگی کا بہانہ بنا کر اس کو منہدم کر دیا۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.