ETV Bharat / state

Demolition of illegal Buildings: انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی عمارت پر انہدامی کارروائی - غیر قانونی تعمیرات کے خلاف انتظامیہ سرگرم

سہارنپور میونسپل کارپوریشن اور پولیس انتظامیہ کی ٹیم نے ایس پی سٹی راجیش کمار کی قیادت میں سہارنپور کے سب سے بڑے بازار نہرو مارکیٹ سے تجاوزات ہٹانے کی مہم شروع کی، انتظامیہ نے غیر قانونی طورپر تعمیر شدہ عمارت کو منہدم کیا۔ Bulldozers Demolish Illegal Building In Uttar Pradesh

انہدامی کارروائی
انہدامی کارروائی
author img

By

Published : May 22, 2022, 1:02 PM IST

سہارنپور: ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کی انتظامیہ کی جانب سے متعدد علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف انہدامی کارروائی کی گئی، شہر کے کئی مقامات پولیس اہلکار اور انتظا میہ کے عملے متحرک نظر آئے. Bulldozers Demolish Illegal Building In Uttar Pradesh۔ سہارنپور میونسپل کارپوریشن اور پولیس انتظامیہ کی ٹیم نے ایس پی سٹی راجیش کمار کی قیادت میں سہارنپور کے سب سے بڑے بازار نہرو مارکیٹ سے تجاوزات ہٹانے کی مہم شروع کی، انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ عمارت کو منہدم کیا۔

انہدامی کارروائی

ایس پی سٹی راجیش کمار نے کہا کہ غیر قانونی طریقہ سے تعمیر شدہ عمارتوں کے مالکین کو پہلے ہی نوٹس جاری کر دیا گیا تھا کہ وہ دکانوں کے باہر سڑکوں پر تجاوزات نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو سڑک پر تجاوزات کی اجازت نہیں دی جائے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.