ETV Bharat / state

'منصوری برادری کو نظر انداز نہ کیا جائے'

author img

By

Published : Mar 30, 2019, 8:05 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی میں منصوری برادری نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ ان کے طبقہ پر خصوصی توجہ دی جائے۔

s

آل انڈیا جمیعتہ منصور کے صدر جاوید اقبال منصوری نے کہا کہ مسللم آبادی میں منصوری سماج کا نمبر انصاری سماج کے بعد آتا ہے، اس کے باوجود اس کا کوئی اعداد و شمار نہیں ہے۔

واضح رہےکہ انہوں نے یہ بیان آل انڈیا جمیعتہ منصور کےیک روزہ اجلاس کے دوران دیا۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے مطالبہ کیا ہےکہ ان کی جماعت کو قابل لحاظ سیاسی اعتبار سےحصہ داری دی جائے، اور انہیں ووٹ بینک کے طور پر استعمال نہ کیا جائے۔

جاوید اقبال منصوری سے اپنی برادری سے اپیل کی ہے کہ سب مل کر ایک ساتھ مظاہرہ کے ذریعہ اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے کمر بستہ ہوجائیں۔

Intro:اینکر....
آل انڈیا جمیعتہ المنصور نے ریزرویشن میں اپنی برادری کو علیحدہ کرکے اُنکا حق دیئے جانے کی اپیل کی ہے. جمیعت کے قومی صدر اور سابق وزیر جاوید اقبال منصوری نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کُل مسللم آبادی میں منصوری سماج کا نمبر صرف انصاری سماج کے بعد آتا ہے. اتنی کثیر تعداد ہونے کے باوجود ہماری کوئ اعداد و شمار نہیں ہے.

Body:وی او 01....
عام انتخابات کے مدنظر آل انڈیا جمیعتہ المنصور نے ریزرویشن کے معاملے میں اپنا مطالبہ کیا ہے کہ مُلک کے مسلمانوں میں انصاری سماج کے بعد منصوری سماج سب سے بڑی تعداد میں ہے. اس کے با وجود منصوری سماج کی کہیں اعداد و شمار نہیں ہے. آل انڈیا جمیعتہ المنصور کے قومی صدر اور سابق وزیر جاوید اقبال منصوری نے کہا ہے کہ اب منصوری سماج میں بیداری آ چکی ہے. اب سیاسی پارٹیوں کو منصوری سماج کے بابت انہیں ووٹ بینک نہیں سمجھنا چاہیئے. بلکہ اب منصوری سماج کو اُسکا حق دینے کا وقت ہے. انہوں نے آگے کہا کہ تمام نام نہاد سیکولر سیاسی جماعتیں مسلم امیدوار کو ٹکٹ دینے کا دعویٰ کرتی ہے، لیکن کبھی یہ ظاہر نہیں کرتی کہ ان میں منصوری سماج کی حصہ داری کا تناسب کیا ہے. لہزا اب سیاسی جماعتوں کو بھی کل مسلم امیدواروں میں منصوری سماج کے ٹکٹ تقسیم میں اُنکے تناسب کا انکشاف کرنا ہوگا. شہر کے ایک مسافر خانہ میں انہوں نے اپنے سماج کے لوگوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب منصوری. سماج کا امیدوار کسی بھی پارٹی سے انتخاب میں حصہ لیتا ہے تو منصوری سماج کا ووٹ صرف اپنی برادری کے امیدوار کو ہی دیا جائےگا. انہوں نے مُلک کی سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ اب منصوری سماج کے حقوق اور حصّہ داری طے ہونے کے بعد ہی ووٹ دینے کے متعلق بات ہوگی. انہوں نے اپنے سماج سے اپیل کرتے اور عوام کے لیئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ وقت اور پُر آشوب ماحول میں متحد ہوکر اپنے اتحاد کا مظاہرہ کریں اور سیاسی سرگرمیوں سے واقفیت رکھتے ہوئے دل وجان سے لگ جائیں اور فرقہ پرست طاقتوں کو ہٹانے میں اپنی بیداری کا ثبوت دیں.

بائٹ 01.... جاوید اقبال منصوری، قومی صدر، آل انڈیا جمیعتہ المنصور

Conclusion:مستفیض علی خان
ای ٹی وی بھارت
بریلی

+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.