ETV Bharat / state

کنگنا سے پدم شری ایوارڈ واپس لینے کا مطالبہ: مولانا قاری مصطفیٰ دہلوی

سہارنپور کے مولانا قاری مصطفیٰ دہلوی نے کنگنا رناوت کی جانب سے دیئے گئے بیان پر آج شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ملک کے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے کنگنا رناوت کو دیئے گئے پدم شری ایوارڈ کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

کنگنا سے پدم شری ایوارڈ واپس لینے کا مطالبہ: مولانا قاری مصطفیٰ دہلوی
کنگنا سے پدم شری ایوارڈ واپس لینے کا مطالبہ: مولانا قاری مصطفیٰ دہلوی
author img

By

Published : Nov 15, 2021, 2:01 PM IST

اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند میں مولانا قاری مصطفیٰ دہلوی نے گزشتہ دنوں کنگنا رناوت کی جانب سے دیئے گئے بیان پر آج شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ملک کے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے کنگنا رناوت کو دیئے گئے پدم شری ایوارڈ کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ 'کنگنا رناوت نے جو بیان دیا ہے وہ سراسر غلط ہے اور جو لوگ ایسی سوچ کی حمایت کررہے ہیں وہ ملک کی آزادی میں شہید ہوئے لوگوں کی توہین کررہے ہیں۔

مولانا قاری مصطفیٰ دہلوی نے کہا کہ 'بھارت کی آزادی کے لئے جنہوں نے انگریزوں سے جنگیں لڑیں اور اپنی قربانیاں دیں۔ انہیں غدار کہنے والے لوگوں کو سخت ترین سزا ملنی چاہیے۔

مزید پرھیں:

انہوں نے صدر جمہوریہ سے پدم شری ایوارڈ واپس لے کر کنگنا رناوت کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.