مظفر نگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے ککرولی تھانہ علاقے کے بیڑہ سادات گاؤں کے مقامی لوگوں نے گاؤں میں واقع قبرستان سے قبضہ ہٹانے کے لیے ضلع انتظامیہ سے اپیل Illegal Occupation of Cemetery Land ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ 25 جون کو انتظامیہ کی جانب سے قبرستان سے غیر قانونی قبضہ کو ہٹا دیا گیا تھا لیکن 28 جون کو پھر سے قبرستان پر قبضہ کر لیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ قبرستان کی اراضی پر مسلسل غیر قانونی قبضہ جاری ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے قبرستان سے غیر قانونی قبضہ ہٹانے کے بعد کچھ لوگوں نے دوبارہ قبضہ کر لیا ہے۔ ہم انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قبرستان کی اراضی سے غیر قانونی قبضہ ہٹایا Illegal Occupation of Cemetery Land جائے۔ انہوں نے کہا کہ قانونی قبضہ کی وجہ سے گاؤں میں امن و امان کو خطرہ منڈرا رہا ہے۔ اس لئے انتظامیہ کو جلد از جلد اس پر کارروائی کرتے ہوئے مکمل طور سے غیر قانونی قبضہ ہٹا دینا چاہہے تاکہ گاؤں کے امن و امان کو برقرار رکھا جا سکے۔ Illegal Occupation of Cemetery Land In Muzaffarnagar
یہ بھی پڑھیں:
Illegal Occupation of Cemetery land: جے پور میں قبرستانوں کی اراضی پر غیر قانونی قبضہ