ETV Bharat / state

Demands Nupur's Arrest For Prophet Remark: اہانت رسولﷺ ایک ناقابل معافی جرم، نُپور شرما اور نوین جندل کی گرفتاری کا مطالبہ

نُپور شرما نے جو گستاخی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کی ہے وہ ناقابل برداشت ہے. بھارتیہ جنتا پارٹی نے دونوں کو ہی پارٹی سے باہر کا راستہ دکھا دیا ہے۔ لیکن بی جے پی کو جلد سے جلد ان دونوں کے خلاف کارروائی کرکے گرفتار بھی کرنا چاہیے۔ Demand from the Government to Stop the Arrest of Innocent People

author img

By

Published : Jun 15, 2022, 12:00 PM IST

مظفرنگر میں نُپور شرما اور نوین جندل کو جیل بھیجنے کا مطالبہ

مظفرنگر: بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق ترجمان نُپور شرما اور نوین جندل کی جانب سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کیے جانے کے بعد پورے ملک میں ہی نہیں بلکہ بیرونی ممالک میں بھی دونوں کی گرفتاری کیے جانے کی مانگ دن بہ دن بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ مولانا ناظم اشرفی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نُپور شرما اور نوین جندل کی گرفتاری کی مانگ کو لے کر کئی شہروں میں جمعہ کی نماز کے بعد احتجاج کیا گیا، اس دوران ضلع پولیس انتظامیہ نے مرادآباد میں تقریباً 30 لوگوں پر مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دیا۔ احتجاج کے دوران پکڑے گئے لوگوں میں کئی نابالغ بچے بھی ہیں۔ احتجاج کے دوران پکڑے گئے لوگ بے قصور ہیں۔ لہٰذا ان لوگوں کو رہا کر دینا چاہیے۔ Demand from the Government to Stop the Arrest of Innocent People

مولانا ناظم اشرفی نے کہا کہ نُپور شرما نے جو گستاخی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کی ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔ Derogatory Remarks Against Prophet> بھارتیہ جنتا پارٹی نے دونوں کو ہی پارٹی سے باہر کا راستہ دکھا دیا ہے اس کے لیے ہم بی جے پی کا شکر ادا کرتے ہیں لیکن بی جے پی کو جلد سے جلد ان دونوں کی گرفتاری بھی کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ملک ہندوستان ہر کسی کے مذہب کا احترام کرتا ہے اگر کوئی مسلم غیرمسلموں کے مذہب کو غلط کہتا ہے یا ان پر بے ہودا تذکرہ کرتا ہے تو اس پر بھی حکومت کو کارروائی کرنی چاہیے۔ Demand for Sending Nupur Sharma and Naveen Jindal to Jail in Muzaffarnagar

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.