ETV Bharat / state

Muradabad DM Office: مراد آباد کے ڈی ایم سے معذوروں شخص نے روزگار فراہم کرنے کا مطالبہ کیا - Muradabad DM Office

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کی اگر بات کی جائے تو مراد آباد ڈی ایم دفتر کے باہرمعذوروں نے نے احتجاج کیا،انہوں نے کہا کہ وہ پیدائشی معذور ہیں، لیکن آج تک کسی بھی طرح کی مدد حکومت کی جانب سے نہیں ملی ہے،انہوں نے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ انہیں ٹرائی سائیکل اور روزگار کے لئے الیکٹریکل رکشا مہیا کرائی جائے، جس سے وہ اپنے اہل خانہ کی پرورش کر سکیں، اور بچوں کو اعلی تعلیم دلاسکیں۔ Muradabad DM Office

معذور
معذور
author img

By

Published : Jul 3, 2022, 1:07 PM IST

ریاست اتر پردیش اور مرکزی حکومت کی جانب سے معذوروں کو سہولیات دینے اور معذوروں کی مدد کرنے کے لئے منصوبے چلا ئے جارہے ہیں،لیکن ان منصوبوں کو اگر زمینی سطح پر دیکھا جائے یہ منصوبے کھوکھلے ثابت ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔

معذور

Muradabad DM Office
ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کی اگر بات کی جائے تو مراد آباد ڈی ایم دفتر کے باہرمعذوروں نے نے احتجاج کیا،انہوں نے کہا کہ وہ پیدائشی معذور ہیں، لیکن آج تک کسی بھی طرح کی مدد حکومت کی جانب سے نہیں ملی ہے،انہوں نے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ انہیں ٹرائی سائیکل اور روزگار کے لئے الیکٹریکل رکشا مہیا کرائی جائے، جس سے وہ اپنے اہل خانہ کی پرورش کر سکیں، اور بچوں کو اعلی تعلیم دلاسکیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم معذور ہیں، لیکن ہمارے پاس نہ تو ٹرائی سائیکل ہے، اور نہ کوئی روزگار، ہم ضلع انتظامیہ اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت ہمیں روزگار مہیا کر آئے اور ٹرائی سائیکل دے۔
مزید پڑھیں:'مراد آباد میں ترقیاتی اقدامات نہیں کیے گئے'

معذور مقصود احمد نے اپنی پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ چلنے سے قاصر ہیں،اور نہ ہی اس کے پاس کوئی روزگار ہے،انہوں نے کہا کہضلع انتظامیہ کے افسروں نے انہیں جلد سے جلد روزگار دینے اور ٹرائی سائیکل مہیا کرانے کا وعدہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.