ETV Bharat / state

میرٹھ: عبادت گاہوں میں 100 سے زائد افراد کو اجازت کا مطالبہ

میرٹھ میں آج علماء کے ایک وفد نے ڈی ایم میرٹھ سے ملاقات کی۔ جس میں انہوں نے عبادت گاہوں میں 100 سے زیادہ افراد کو عبادت کرنے کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جس طرح طرح دوسری جگہوں پر 100 سے زیادہ افراد کو جمع ہونے کی اجازت دی جا رہی ہے، اسی شرائط کے ساتھ عبادت گاہوں میں بھی 100 سے زیادہ لوگوں کو عبادت کرنے کی اجازت دی جائے۔

ulema delegation met with DM in meerut
میرٹھ میں علماء کے ایک وفد نے میرٹھ ڈی ایم سے ملاقات کی
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 6:46 PM IST

ریاست اتر پردیش میں ان لاک کے بعد سے جہاں کچھ جگہوں پر 100 سے زیادہ لوگوں کو جمع ہونے کی اجازت دی گئی ہے، ایسے میں عبادت گاہوں میں بھی 100 سے زیادہ لوگوں کو عبادت کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اسی کے تحت آج میرٹھ میں علماء کے ایک وفد نے میرٹھ ڈی ایم سے ملاقات کر شرائط کے ساتھ عبادت کرنے کی اجازت مانگی۔

ان کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر کے ساتھ ان کو بھی عبادت کرنے کی اجازت دی جائے۔

مزید پڑھیں:

کووڈ 19 پروٹوکول کے مطابق مدارس میں تعلیم شروع

ملک میں کورونا انفیکشن سے بچاؤ کے لیے جہاں سماج میں دوری کو قائم رکھنا ضروری ہے، ایسے میں عبادت گاہوں پر اس کو لازم قرار دیا گیا ہے لیکن جس طرح دوسری جگہوں پر شرائط کے ساتھ اجازت دی جا رہی ہے اسی طرز پر عبادت گاہوں میں بھی 100 لوگوں کو عبادت کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر رہے علماء کی مانگ کو نذر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.