ETV Bharat / state

دھوکہ دہی معاملے میں آئی اے ایس افسر کو معطل کرنے کا مطالبہ - ایس ٹی ایف اتر پردیش

آئی پی ایس امیتابھ ٹھاکر نے دھوکہ دہی معاملے میں آئی اے ایس کا نام عام کرنے اور اسے معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

دھوکہ دہی معاملے میں آئی اے ایس افسر کو معطل کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : May 23, 2020, 8:53 AM IST

دارالحکومت لکھنؤ میں آئی پی ایس آفیسر امیتابھ ٹھاکر نے گرفتار شخص پیوش اگروال کے ساتھ 15 لاکھ روپے دینے والے آئی اے ایس افسر کا نام عام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

امیتابھ نے کہا کہ اس بروکر کو گرفتار کرنا نامکمل ہے۔ انہوں نے اس آئی اے ایس افسر کا نام عام کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر معطل کرنے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

امیتابھ نے اس کام کے لیے دہلی میں جس شخص سے رابطہ کیا، اس کے خلاف بھی کارروائی کیے جانے کی بات کہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.