ETV Bharat / state

S T Hasan On Gyanvapi Masjid: ایس ٹی حسن نے نفرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروئی کا مطالبہ کیا - ایس ٹی حسن کا بیان

سماجوادی پارٹی سے رکن پارلیامان ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے کہا کہ ملک میں ایسی طاقت کام کر رہی جس کا مقصد ہمارے ملک کا ماحول خراب کرنا، ہندو اور مسلم میں نفرت پیدا کرنا ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ان طاقتوں کو کہاں سے حکم دیا جا رہا ہے جو ملک کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ان کے جڑ تک جائیں۔ St Hasan On Gyanvapi Masjid

ملک میں ماحول خراب کرنے اور نفرت پھیلانے والے کے خلاف سخت کارروئی کا مطالبہ

author img

By

Published : May 15, 2022, 4:57 PM IST

مرادآباد سے سماجوادی پارٹی سے رکن پارلیامان ڈاکٹر ایس ٹی حسن کا ایک بیان سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ اس وقت ایسا لگتا ہے کہ ملک میں ایسی طاقت کام کر رہی ہے جو ہمارے ملک کا ماحول خراب کرنا چاہتی ہے اور ہندو مسلم میں نفرت کرانا چاہتا ہے۔ چاہے وہ سیاسی ہو یا کوئی اور شر پسند عناصر اور میرا انتظامیہ کے تمام افسران سے یہی کہنا ہے کہ وہ جڑ تک جائیں، ان طاقتوں کو کہاں سے حکم دیا جا رہا ہے جو ملک کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔S T Hasan On Gyanvapi Masjid

ملک میں ماحول خراب کرنے اور نفرت پھیلانے والے کے خلاف سخت کارروئی کا مطالبہ

گیانواپی مسجد معاملے پر بات کرتے ہوئے ایس ٹی حسن نے کہا کہ تمام معاملات عدالت کے زیر غور ہیں، عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی، سب اسے قبول کریں گے، گیانواپی مسجد میں جاری سروے پر پوچھے گئے اسی سوال پر ایس پی رہنما نے خود کو الگ کرلیا۔انہوں نے کہا کہ وہ اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے، اویسی کے بیان پر پوچھے گئے اسی سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ اس تنازعہ میں نہیں پڑنا چاہتے، وہیں تاج محل کیس میں پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ کل کوئی آئے گا اور کہے گا کہ میرے گھر میں بنے تہہ خانے میں کوئی راز ہے تو کیا آپ سب کے سامنے کھولیں گے؟ سب جانتے ہیں کہ تاج محل کس نے بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Owaisi on Gyanwapi Mosque Survey: 'گیانواپی مسجد معاملے میں وزیراعظم اپنی دستوری ذمہ داری نبھائیں'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.