ETV Bharat / state

قرنطینہ میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے کسان یونین کا مطالبہ

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں14 دنوں سے قرنطینہ میں رہنے والے مسلمانوں کو گھر بھیجنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

قرنطینہ میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے کسان یونین کا مطالبہ
قرنطینہ میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے کسان یونین کا مطالبہ
author img

By

Published : May 24, 2020, 7:45 PM IST

بھارتیہ کسان یونین اور کانگریس پارٹی نے مشترک طور پر ضلع مجسٹریٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ عید کے موقع پر ان مسلمانوں کو گھر جانے دیا جو قرنطینہ مرکز میں گذشتہ 14 دنوں سے رہ رہےہیں۔

قرنطینہ میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے کسان یونین کا مطالبہ
قرنطینہ میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے کسان یونین کا مطالبہ

بھارتیہ کسان یونین کے ضلعی صدر شاہ عالم صدیقی ، کانگریس کے سینئر رہنما سلمان سعید کے ذریعہ ضلع مجسٹریٹ کے نام میمورنڈم دیا گیا۔

ضلع مجسٹریٹ کے نام میمورنڈم میں کہا کہ وہ لوگ جو کووڈ ۔19 کی وبا کی وجہ سے ضلع مظفر نگر ضلع کے قرطینہ مرکز میں مقید ہیں۔اس وبا سے متاثر ہونے پر وہ 14 دن تک قید تھے۔

جن افراد کا 14 دن قرنطینہ میں پورا ہو چکا ہے۔

ان تمام افراد کو انتظامیہ کی جانب سے بھیجنے کا انتظام کیا جانا چاہئے جن کا 14 دن مکمل ہوچکا ہے۔

مقدس عید کے تہوار کے پیش نظر ، ضلعی مجسٹریٹ نوڈل آفیسر کو ہدایت دی جائے کہ وہ مسلمان افراد کو ان کے گھر بھیجنے کے انتظامات کریں۔

اگر انتظامیہ اُن لوگوں کو ان کے گھر بھیجے کا کوئی نظام نہیں کر پا رہی ہے تو وہ لوگ اس ذمہ داری کو ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.