ETV Bharat / state

بارہ بنکی: کسانوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ - کانگریس کے ترجمان تنج پونیا

بارہ بنکی میں کانگریس پارٹی کے کارکنان نے کسانوں کے معاوضے کے پیش نظر ضلع انتظامیہ کو میمورنڈم سونپا۔

بارہ بنکی: کسانوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 16, 2021, 5:22 PM IST

اتر پردیش کے بارہ بنکی میں کانگریس پارٹی نے بدھ کے روز مینتھا کسانوں کے معاوضے کے پیش نظر ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم سونپا۔

اس تعلق سے کانگریس کے ترجمان تنج پونیا نے کہا کہ گزشتہ دنوں ضلع میں ہوئے بارش سے مینتھا کی فصل مکمل طور سے خراب ہوگئی ہے، جس سے کسانوں کو بڑا نقصان ہوا ہے، یہ نقصان اس قدر ہے کہ کسان خودکشی کرنے کو مجبور ہیں۔

ویڈیو

انہوں نے بتایا کہ بارش سے فصل برباد ہونے کے باعث کرسی علاقے میں ایک کسان نے خودکشی کر بھی لی ہے، اس لئے حکومت مینتھا کسانوں کو معاوضہ دے تاکہ کسانوں کو راحت مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.