ETV Bharat / state

مرادآباد: مسجد میں اجتماعی طور پر نماز پڑھنے کی مانگ - مساجد کھولنے کی مانگ

کورونا وائرس وبا کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد ملک بھر میں مذہبی مقامات کو بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے اس کے علاوہ اجتماعی نماز پر پابندی عائد کر دی گئی تھی، اب ملک بھر میں ان لاک 5 کا نفاذ ہے، بازار، مال، شراب کی دوکانیں کھول دی گئی ہیں اس کے علاوہ سمینا ہال اور سویمنگ پول کو مشرو طور پر کھولا گیا ہے۔

author img

By

Published : Oct 23, 2020, 1:48 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کے نائب امام شہر سید معصوم فہد علی آزاد نے مساجد کھولنے کی مانگ کی ہے، انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ سے مانگ کی ہے کہ جس طرح سے بازار، سنیما ہال، مالز کھول دیے گئے ہیں، انتخابی ریلیاں منعقد کی جارہی ہیں تو پھر آخر کار مرادآباد ضلع انتظامیہ مسجد میں اجتماعی طور پر نماز پڑھنے کی اجازت کیوں نہیں دے رہی ہے۔

مرادآباد: مسجد میں اجتماعی طور پر نماز پڑھنے کی مانگ

انہوں نے کہا 'ہماری ضلع انتظامیہ سے مانگ ہے کہ مرادآباد کی مسجدوں میں اجتماعی طور پر نماز پڑھنے کی اجازت دی جائے لاک ڈاون کے دوران مسجدوں میں کل پانچ آدمیوں کو نماز پڑھنے کی اجازت تھی جب سے اب تک صرف پانچ لوگوں کو ہی نماز پڑھنے کی اجازت ہے جمعہ کے دن بھی صرف پانچ لوگ ہی مساجد میں نماز ادا کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.