ETV Bharat / state

پی ایف آئی پر پابندی کا مطالبہ - Shah Syed Hasnain Baqai news today

صوفی اسلامک بورڈ کا کہنا ہے کہ "پی ایف آئی اسلام کے نام پر مسلمانوں کو گمراہ کر رہی ہے لہذا اس پر فوراً پابندی لگانا چاہیے۔

صوفی بورڈ کے جنرل سیکرٹری شاہ سید حسنین بقائی

author img

By

Published : Nov 23, 2020, 5:21 PM IST

صوفی اسلامک بورڈ نے پی ایف آئی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ریاست اتر پردیش کی دارلحکومت لکھنؤ کے پریس کلب میں صوفی اسلامک بورڈ نے پریس کانفرنس کی۔

صوفی بورڈ کے جنرل سیکرٹری شاہ سید حسنین بقائی

اس میں صوفی بورڈ کے جنرل سیکرٹری شاہ سید حسنین بقائی نے صحافیوں سے بات چیت دوران بتایا کہ 'پی ایف آئی' مسلم نوجوانوں کا 'برین واش' کر کے غلط راہ دکھایا جا رہا ہے۔

لہذا اس پر فوراً پابندی عائد ہونی چاہئے۔

شاہ سید حسنین نے کہا کہ پالولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) ٹریننگ کیمپ لگا کر مسلمانوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج پی ایف آئی نے خون خرابہ کروایا ہے۔

پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ پی ایف آئی مسلم نوجوانوں کا 'برین واش' کرتے ہیں، اس کے بعد انہیں جہاد کے نام پر، اسلام کے نام پر ورغلاتے ہیں۔

آل انڈیا صوفی سجادگان کے چئیر مین نصیر الدین سے کہا تھا کہ آپ مسلمانوں کی آواز کو خاموش کروا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:بارہ بنکی: حج فیسلیشن سینٹر کا افتتاح

اتنا ہی نہیں اس تنظیم نے صوفی بورڈ کے ذمہ داران کو جان سے مارنے کی بھی دھمکی دی تھی۔

سید حسنین نے کہا کہ ہم اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ جلد سے جلد پی ایف آئی جیسی تنظیم پر پابندی عائد کریں اور اس کے سبھی دفاتر پر چھاپے مارے۔

قابل ذکر ہے کہ صوفی اسلامک بورڈ پہلے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ پر بھی پابندی کا مطالبہ چکی ہے۔

صوفی اسلامک بورڈ کے جنرل سیکرٹری کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس پی ایف آئی کے خلاف پختہ ثبوت ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.