ETV Bharat / state

پولی تھین بنانے والی فیکٹریوں پر روک لگانے کا مطالبہ، وزیر اعلی کے نام میمورنڈم

ضلع علیگڑھ کی سماجی تنظیم 'جزبہ' اور 'قلم کی طاقت' کی جانب سے علیگڑھ انتظامیہ کو وزیر اعلی کے نام ایک میمورنڈم دیا گیا جس میں پولی تھین بنانے والی فیکٹریوں پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ان کا کہنا ہے پولی تھین ہٹاو ماحول بچاؤ۔

پولی تھین بنانے والی فیکٹریوں پر روک لگانے کا مطالبہ، وزیر اعلی کے نام میمورنڈم
پولی تھین بنانے والی فیکٹریوں پر روک لگانے کا مطالبہ، وزیر اعلی کے نام میمورنڈم
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 2, 2023, 10:58 PM IST

پولی تھین بنانے والی فیکٹریوں پر روک لگانے کا مطالبہ، وزیر اعلی کے نام میمورنڈم

علیگڑھ: دور جدید میں دن بدن پلاسٹک کے استعمال میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، پلاسٹک بلاشبہ ہماری زندگی میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ مگر جہاں یہی پلاسٹک ہماری زندگی آسان بناتا ہے، تو وہیں اس سے ماحول بھی آلودگی کا شکار ہوتا ہے اور جنگلی و سمندری حیات کو نقصان پہنچتا ہے جس پر قابو پانے کے لئے حکومت کی جانب سے وقت فوقتا پابندی عائد ہوتی ہے۔ اسی ضمن میں ضلع انتظامیہ پالی تھین میں سامان بیچنے والے چھوٹے کاروباریوں اور ڈھکیل والوں پر جرمانہ بھی عائد کرتی جبکہ حکومت اور ضلع انتظامیہ کو پالی تھین اور پلاسٹک بنانے والی فیکٹریوں پر پابندی عائد کرنا چاہیے کیونکہ جب فیکٹریوں میں پلاسٹک اور پالی تھین کو بنایا ہی نہیں جائےگا تو اس کا کیسا ہوگا۔

پالی تھین کے استعمال پر پابندی والی حکومت اور ضلع انتظامیہ کی مہم کی حمایت کرنے جب سماجی تنظیم جذبہ اور قلم کی طاقت ضلع علیگڑھ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو وزیر اعلی کے نام میمورنڈم دینے پہنچی تو ان کو مایوسی ہاتھ لگی، انتظامیہ کے رویے سے سماجی کارکنان ناخوش دیھگے۔ ڈاکٹر سولین اختر نے بتایا علیگڑھ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دفتر پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ انتظار کے بعد ایڈیشنل سٹی مجسٹریٹ (اے سی ایم) آئے جن کو ہمنے پالی تھین بنانے والی فیکٹریوں پر پابندی عائد کرکے ماحول کو بچانے سے متعلق وزیر اعلی کے نام ایک میمورنڈم دیا جس کے دوران ان کا رویہ ناقابل قبول تھا، ان کا کہنا تھا یہ سب کیا ہے، تصویر کیو کھیچوا رہے ہوں، یہ کوئی خبر نہیں ہے اور ناہیں انہوں نے میمورنڈم سے متعلق صحافیوں کو کسی طرح کا بیان دیا جس سے معلوم چلتا ہے کہ انتظامیہ کے نظر میں ہمارے اس میمورنڈم کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کیا مجلس کی حمایت کے بغیر تلنگانہ میں حکومت کی تشکیل ممکن؟
سماجی کارکن کنور عارف خاں نے بتایا حکومت اور انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ ماحول کو بچانے کے لئے اس کو آلودہ ہونے سے بچانے کے لئے پلاسٹک بنانے والی فیکٹریوں پر پابندی عائد کرے ناکہ چھوٹے اور ڈھکیل والوں پر جرمانہ عائد کریں۔ اکثر علیگڑھ انتظامیہ کے لوگ ڈھکیل والوں کا جرمانہ کرتے دیکھتے ہیں لیکن اس سے پلاسٹک کا استعمال بند نہیں ہوگا اگر حکومت پلاسٹک پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہے تو وہ اس کو بنانے والی فیکٹریوں کو بند کریں۔ ہم حکومت کے ساتھ ہے ہم بھی چاہتے ہیں کہ پلاسٹک کا استعمال بند ہو ٹاکی ماحول کو بچایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.