ETV Bharat / state

Couple Jumped into Yamuna in Kalindi Kunj: جوڑے نے کالندی کنج سے دریائے جمنا میں چھلانگ لگائی - دریائے یمنا میں کالندی کنج پل

نوئیڈا پولیس کوتوالی Noida Police Kotwawli سیکٹر 126 فوراً موقع پر پہنچ گئی اور غوطہ خوروں کی مدد سے ریسکیو ٹیم کے ساتھ نوجوان لڑکے اور لڑکی کی تلاش شروع کی، جس کے بعد لڑکی مل گئی Girl Dead Body Found From Yamuna River اسے فوراً اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ لڑکی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ خبر لکھے جانے تک لڑکے کی باڈی تلاش کی جارہی تھی۔

جوڑے نے کالندی کنج سے دریائے یمنا میں چھلانگ لگائی

author img

By

Published : Jan 29, 2022, 10:12 PM IST

نئی دہلی: اتر پردیش نوئیڈا کے تھانہ 126 کے سیکٹر 94 میں واقع کالندی کنج (دہلی نوئیڈا سرحد) کے پل سے ایک محبت کرنے والے جوڑے نے جمنا ندی میں چھلانگ لگا Couple Jumped into Yamuna River دی جس کے بعد آس پاس کے کچھ لوگوں نے اسے دیکھا اور نوئیڈا پولیس کو اطلاع دی۔

اطلاع ملتے ہی نوئیڈا پولیس کوتوالی سیکٹر 126 فوراً موقع پر پہنچ گئی اور غوطہ خوروں کی مدد سے ریسکیو ٹیم کے ساتھ نوجوان اور لڑکی کی تلاش شروع کی۔ جس کے بعد لڑکی مل گئی اسے فوراً اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔لڑکی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔اس خبر کے لکھنے تک لڑکے کی باڈی تلاش کی جارہی تھی۔

گھر والوں نے بتایا کہ نوجوان کی عمر تقریباً 31 سال ہے۔ جس کا نام وکیل ہے اور شادی شدہ اور 4 بچوں کا باپ ہے، یہ لڑکی 4 ماہ قبل اس کے ساتھ کام کرتی تھی، اس سے زیادہ کوئی جانکاری نہیں ہے۔ نوئیڈا پولیس سیکٹر 126 کوتوالی اطلاع ملتے ہی فوراً حرکت میں آگئی۔

یہ بھی پڑھیں:Two brothers drowned in Jhelum River in Baramulla: بارہمولہ میں دو بھائی دریائے جہلم میں غرقاب

پولیس نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو ٹیم اور غوطہ خوروں کے ساتھ مل کر امدادی کام شروع کر دیا۔ اس کے ساتھ ڈائل 112 پر بھی واقعے کی اطلاع دی گئی۔

لڑکے کے اہل خانہ سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق لڑکے کے بڑے بھائی محمد شکیل نے بتایا کہ ایک 31 سالہ وکیل (نوجوان کا نام) دہلی کے سنگم وہار سے اپنی بریزا کار سے نکلا تھا، ہمیں بینک میں کچھ کام تھا، چنانچہ ہم نے وکیل (نوجوان کا نام) کو فون کیا جسے ایک پولیس والے نے اٹھایا اور بتایا کہ وکیل اور اس کے ساتھ ایک لڑکی نے دریائے یمنا میں کالندی کنج پل سے چھلانگ لگا دی ہے۔ پھر ہم موقع پر پہنچ گئے۔

اسی دوران جب لڑکے کے گھر والوں سے لڑکی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ ہم لڑکی کے بارے میں کچھ نہیں جانتے، تین چار ماہ قبل یہ لڑکی وکیل کے پاس کام کرتی تھی۔ وکیل کی کپڑے کی دکان ہے۔ لڑکی کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہے۔ جبکہ وکیل شادی شدہ ہے، اس کے چار بچے بھی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.