ETV Bharat / state

کمار وشواس کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج - کمار وشواس پر دو کروڑ کے ہتک عزت کا مقدمہ

اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے صوبائی سیکرٹری سچن چودھری نے عالمی شہرت یافتہ شاعر کمار وشواس پر دو کروڑ کے ہتک عزت کا کیس درج کرایا ہے۔

سچن چودھری
سچن چودھری
author img

By

Published : Jun 24, 2021, 11:15 AM IST

سچن چودھری نے میڈیا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کمار وشواس نے ٹیوٹر پر مجھے لینڈ مافیا بتاکر ٹویٹ کیا ہے۔

سچن چودھری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ کمار وشواس نے 13 اپریل اور 20 مئی کی رات کو تقریباً 10 بجے اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ سے میرے بارے میں قابل اعتراض بات لکھ کر مجھے لینڈ مافیا کہا۔

سچن چودھری

انہوں نے مزید کہا کہ میں ایک عزت دار اور عوام کا خدمت گزار شخص ہوں لیکن کمار وشواس کی اس حرکت سے مجھے تکلیف پہنچی ہے اور یہ ایسی غلطی ہے جو ناقابل تلافی ہے۔

سچن چودھری
سچن چودھری
انہوں نے کہا کہ میں نے کمار وشواس کے خلاف دو کروڑ روپیے کےہتک عزت کا نوٹس بھیجا ہے، حکومت سے مطالبہ ہے کہ ایسے شخص کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.