ETV Bharat / state

بارش نہیں ہونے سے مرچ کی پیداوار میں کمی - muradabad news urdu

مرادآباد میں مرچ کی کھیتی کی جاتی ہے، یہاں کا مرچ کئی صوبوں میں بھیجا جاتا ہے۔ اس بار وقت پر بارش نہیں ہونے سے مرچ کے کاشت کاروں کے اندر مایوسی چھائی ہوئی ہے۔

up_mur_04_Mirch ki kheti_pekg_upur10006
بارش نہیں ہونے سے مرچ کی پیداوار میں کمی
author img

By

Published : Apr 27, 2021, 7:25 AM IST

کھانے کو لذیذ اور ذائقہ دار بنانے کے لیے جس ہری مرچ کا استعمال کیا جاتا ہے اس کی پیداوار مرادآباد اور رامپور میں سب سے زیادہ ہوتی ہے۔

اس سال بارش نہیں ہونے سے ہری مرچ کی پیداوار اچھی نہیں ہوئی ہے۔

بارش نہیں ہونے سے مرچ پیداوار کسانوں کے اندر مایوسی

نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے ہری مرچ کی کھیتی کرنے والے کاشت کاروں سے بات کی، انہوں نے بتایا کہ اس بار ہری مرچ کی کھیتی اچھی نہیں ہوئی ہے۔ یہاں سے کئی صوبوں پنجاب، دہلی، ہریانہ، اتراکھنڈ، بہار، مہاراشٹر اور دیگر جگہیں مرچ بھیجی جاتی ہیں۔

ہری مرچ کے پودے جولائی میں لگائے جاتے ہیں اور تقریبا تین سے چار بار فصل توڑی جاتی ہے۔ اچھی بارش ہونے سے مرچ کی پیداوار اچھی ہوتی ہے لیکن اس بار بارش نہ ہونے کی وجہ سے مرچ کی کھیتی کی اچھی فصل نہیں ہوئی ہے۔ جس سے کاشت کاروں کے اندر مایوسی چھائی ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.