ETV Bharat / state

مرادآباد: درگاہ شیخ صلاح الدین کی تزئین کاری

اتر پردیش کے مرادآباد حلقہ اسمبلی بلاری کے گاؤں تساوہ چاند پور میں واقع درگاہ حضرت شیخ صلاح الدین کی تزئین کاری کے لیے ریاستی حکومت کی طرف سے 50 لاکھ روپیے کی رقم منظور کی گئی ہے۔

مرادآباد: درگاہ شیخ صلاح الدین کی تزئین کاری
مرادآباد: درگاہ شیخ صلاح الدین کی تزئین کاری
author img

By

Published : Jan 21, 2021, 9:02 AM IST

مکھیہ منتری پرییٹن سنوردھن یوجنا کے تحت ضلع کے اہم مذہبی، ثقافتی اور قدرتی مقامات کی ترقی اور انہیں خوبصورت بنانے کےلیے ریاست اتر پردیش میں کام کیا جا رہا ہے۔

مرادآباد: درگاہ شیخ صلاح الدین کی تزئین کاری

مذہبی مقامات کے لئے صوبائی حکومت نے بجٹ بھی جاری کر دیا ہے۔

مذکورہ اسکیم کے تحت ریاست اترپردیش کے مرادآباد حلقہ اسمبلی بلاری کے گاؤں تساوہ چاند پور میں واقع درگاہ حضرت شیخ صلاح الدین کی تزئین کاری کےلیے ریاستی حکومت کی طرف سے 50 لاکھ روپیہ کی رقم منظور کی گئی ہے۔

اس ضمن میں بدھ کو آواس وکاس پریشد کے انجینئر ارون کمار درگاہ صلاح الدین پہنچے۔ ارون کمار نے بتایا کہ مکھیہ منتری سنوردھن یوجنا کے تحت درگاہ کو پچاس لاکھ روپیہ کی رقم منظور کی گئی تھی اور اس سلسلے میں آج پیمائش کا کام شروع کیا گیا ہے۔

درگاہ کو خوبصورت بنانے کے لیے چہار دیواری، انٹر لوک ٹائلس، پینے کے پانی کا انتظام جیسے دیگر کام کئے جائیں گے۔اور اس کام کو پورا کرنے میں تقریبا تین مہینے لگ جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت مستحقین کو 2691 کروڑ کی رقم جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.