ETV Bharat / state

مرادآباد: عید میلاد النبی کے موقع پر پرچم کی خریداری میں کمی

پرچم فروخت کرنے والے دوکاندار نے بتایا کہ '12 ربیع الاوّل کے تقریبا ایک ہفتہ پہلے سے اسلامی پرچم کی فروخت شروع ہوجاتی ہے لیکن اس مرتبہ پہلے کی طرح خریداری نہیں ہوئی۔

مرادآباد: عید میلاد النبی کے موقع پر علم کی خریداری میں کمی

author img

By

Published : Oct 20, 2021, 5:02 PM IST

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر مساجد، درگاہ اور گھروں کی سجاوٹ کی جاتی ہے۔ اس موقع پر بازاروں میں اسلامی جھنڈے اور دیگر سامان فروخت ہوتے ہیں لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ دو برس سے سجاوٹ کے سامان کی خریداری نہیں ہو پا رہی ہے۔

اتر پردیش کے شہر مرادآباد میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے شہر میں بڑے پیمانے پر جلوس نکالنے پر پابندی عائد کی تھی، صرف 100 لوگوں کو ہی جلوس میں شامل ہونے کی اجازت دی تھی۔

مرادآباد: عید میلاد النبی کے موقع پر علم کی خریداری میں کمی

جس کی وجہ سے عید میلاد النبی کے موقع پر فروخت ہونے والے سجاوٹ کے سامان کی خریداری میں کمی دیکھی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Eid Milad Un Nabi: دہلی میں میلادالنبیﷺ کے موقع پر تقاریب کا انعقاد

پرچم فروخت کرنے والے دوکاندار نے بتایا کہ '12 ربیع الاوّل کے تقریبا ایک ہفتہ پہلے سے اسلامی پرچم کی فروخت شروع ہوجاتی ہے لیکن اس مرتبہ پہلے کی طرح خریداری نہیں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.