ETV Bharat / state

ایکوا لائن میٹرو کو آج سے پورے دن چلانے کا فیصلہ

ایکوا لائن میٹرو پر زبردست بھیڑ کو دیکھتے ہوئے این ایم آر سی (نوئیڈا میٹرو ریل کارپوریشن) نے آج سے ایکوا لائن میٹرو کا مکمل آپریشن شروع کر دیا ہے۔

ایکوا لائن میٹرو کو آج سے پورے دن چلانے کا فیصلہ
ایکوا لائن میٹرو کو آج سے پورے دن چلانے کا فیصلہ
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 9:31 AM IST

این ایم آر سی کی ایم ڈی ریتو مہیشوری نے کہا کہ مسافروں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔

اس دوران آپریشنوں کا وہی نظام نافذ ہو گا جو لاک ڈاؤن سے پہلے تھا۔ یعنی اب میٹرو دن بھر چلے گی۔

ایکوا لائن میٹرو کو آج سے پورے دن چلانے کا فیصلہ

میٹرو پیر سے ہفتہ تک صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک چلائی جائے گی۔ سروس اتوار کی صبح 8 بجے شروع ہوگی اور آخری میٹرو رات 10 بجے دستیاب ہوگی۔

میٹرو ٹرین کی ہر راؤنڈ یعنی پھیرے کے بعد صفائی کی جائے گی۔ پیک آور یعنی صبح 8 بجے سے 11 بجے تک اور شام کو 5 بجے سے 8 بجے تک چلے گی۔

یہ بھی پڑھیں: میٹرو خدمات کے اوقات کار میں دو گھنٹوں کا اضافہ

دیگر اوقات میں یہ وقفہ 10 منٹ کا ہوگا۔ یہ انتظام پیر سے جمعہ تک ہوگا۔ ہفتہ اور اتوار کو 15-15 منٹ کے وقفے سے میٹرو دستیاب ہو گی۔ کنٹینمینٹ زون میں نہ ہی میٹرو رکے گی اور نہ وہاں پارکنگ کا انتظام ہو گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.