ETV Bharat / state

رامپور: تمام سرکاری اداروں میں عالمی یوم خواتین منانے کا فیصلہ - رامپور

ریاست اترپردیش میں رامپور کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ رویندر مندار کی صدرات میں ہونے والی خصوصی میٹنگ میں فیصلہ لیا گیا کہ ضلع کے تمام سرکاری اداروں کی جانب سے عالمی یوم خواتین کا اہتمام کرکے ان کی عزت و احترام کا حلف لیا جائے گا۔

عالمی یوم خواتین منانے کا فیصلہ
عالمی یوم خواتین منانے کا فیصلہ
author img

By

Published : Mar 7, 2021, 9:02 PM IST

Updated : Mar 7, 2021, 9:21 PM IST

حکومت ہند کی جانب سے خواتین کو با اختیار بنانے کی مہم کے تحت مختلف طریقوں سے خواتین کو بیدار کرنے کے لیے تقریبات کا انعقاد جاری ہے اور 8 مارچ کو بھی خصوصی تقاریب منعقد کی جائے گی کیوں کہ 8 مارچ کو عالمی یوم خواتین منایا جاتا ہے۔

رویندر مندار

رامپور ضلع میں بھی یوم خواتین کا اہتمام کیا جا سکے اس تعلق سے ضلع انتظامیہ رویندر مندار کی صدرات میں ضلع کے اعلیٰ افسران کی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں فیصلہ لیا گیا کہ ضلع کی تمام تحصیلوں اور سرکاری اداروں میں عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے مختلف پروگراموں کا اہتمام کرکے خواتین کی عزت و احترام کے لیے سماج کو بیدار کیا جائے گا۔

ڈی ایم رویندر مندار نے یوم خواتین کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے پیغام جاری کرکے کہا کہ حکومت کی جانب سے خواتین کو با اختیار اور انہیں خود کفیل بنانے کی جانب کوششیں چل رہی ہیں۔ یوم خواتین کے موقع پر بھی ضلع بھر میں خصوصی پروگرامز کا اہتمام کرکے اس سمت میں مزید تیزی لائی جائے گی۔

Last Updated : Mar 7, 2021, 9:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.