ETV Bharat / state

اے ایم یو کو کھولنے پر فیصلہ آج - فورس نے یونیورسٹی کیمپس میں فلیگ مارچ کیا

یونیورسٹی میں تقریبا ایک مہینے سے مستقل علی گڑھ انتظامیہ نے آر اے ایف اور پی ایس سی کو تعینات کیا ہوا ہے، آج فورس نے یونیورسٹی کیمپس میں فلیگ مارچ کیا۔

اے ایم یو کو کھولنے پر فیصلہ آج
اے ایم یو کو کھولنے پر فیصلہ آج
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 5:50 PM IST

ریاست اترپردیش میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبا باب سر سید کے سامنے پچھلے 23 دنوں سے مستقل سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں دو اہم میٹنگ ہو رہی ہیں، جس میں ایک یونیورسٹی انتظامیہ کی اور دوسری ای سی ممبر کی، مانا یہ جا رہا ہے کہ آج یونیورسٹی انتظامیہ فیصلہ لے گی یونیورسٹی کب اور کیسے کھلے گی۔

اے ایم یو کو کھولنے پر فیصلہ آج

یونیورسٹی میں تقریبا ایک مہینے سے مستقل علی گڑھ انتظامیہ نے آر اے ایف اور پی ایس سی کو تعینات کیا ہوا ہے، آج فورس نے یونیورسٹی کیمپس میں فلیگ مارچ کیا۔

بتا دیں کہ ضلع علی گڑھ کے ایس ایس پی آکاش کلہری نے کہا کہ یونیورسٹی کے طلبہ پرامن احتجاج کر رہے ہیں اور انہوں نے یقین دلایا ہے کہ پرامن احتجاج جاری رہے گا اور کسی بھی طرح کا تشدد نہیں کریں گے۔

ایس ایس پی نے مزید کہا کہ ہم نے یونیورسٹی کے آس پاس پولیس تعینات کر دی ہے تاکہ شرپسند عناصر کسی طرح کا تشدد نہ کر سکیں۔

Intro:علیگڑھ انتظامیہ نے آراےایف اور پی آئی سی کا فلیگ مارچ کیا یونیورسٹی سرکل سے باب سید تک۔ آج 23 ویں دن بھی احتجاج جاری۔

Body:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی باب سید پر پچھلے 23 دن سے مستقل سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف
احتجاج جاری ہے۔

آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں دو اہم میٹنگ بھی ہو رہی ہیں جس میں ایک یونیورسٹی انتظامیہ کی اور دوسری ای سی ممبر کی جس میں مانا یہ جا رہا ہے کہ آج یونیورسٹی انتظامیہ فیصلہ لے گی یونیورسٹی کب اور کیسے کھلے کی۔

یونیورسٹی میں پچھلے تقریبا ایک مہینے سے مستقل یونیورسٹی سرکل پر علیگڑھ انتظامیہ نے آر اے ایف اور پی ایس سی کو تعینات کیا ہوا ہے آج تعینات فورس نے فلیگ مارچ کیا۔

Conclusion:واضح رہے کہ کل علیگڑھ ایس ایس پی آکاش کلہری نے کہا یونیورسٹی طلباء پرامن احتجاج کر رہے ہیں اور انہوں نے ہمیں یقین بھی دلایا ہے پرامن احتجاج جاری رکھنےکا اور کسی بھی طرح کا تشدد نہیں کریں کر نے کا۔ لیکن ایس ایس پی نے کہا ہم نے یونیورسٹی سرکل پر کچھ پولیس تیعنات کی ہوئی ہے حفاظت کے مدنظر۔

یونیورسٹی انتظامیہ آج طےکریگا یونیورسٹی کب اور کیسے کھلے گی۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.