گجرات سے مزدوروں کو لے کر اُتر پردیش کے لیے روانہ ہوئی ایک خصوصی ٹرین میں سیتاپور کے رہائشی مزدور کنہیا کمار کی موت ہو گئی۔ لاش لکھنؤ کے چار باغ ریلوے اسٹیشن میں اتار کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا۔
جانکاری کے مطابق گجرات کے بھاونگر اسٹیشن سے 1200 مزدوروں کو لے کر ایک خصوصی ٹرین بستی ضلع کے لئے روانہ ہوئی تھی، جس میں سوار ایک مزدور کی راستے میں ہی موت ہو گئی۔
جی آر پی کے ایس پی سومیتر یادو کے مطابق مزدور کی شناخت سیتاپور کے کنہیا کمار کے طور پر کی گئی ہے۔ حالانکہ مزدور کی موت کس وجہ سے ہوئی اس کے وجوہات کا ابھی پتا نہیں چل سکا ہے، لیکن انتظامیہ کے جانب سے، مہلوکین کے اہل خانہ کو خبر کر دی گئی
ٹرین میں سفر کے دوران مزدور کی موت - ٹرین میں سفر کے دوران مزدور کی موت
گجرات سے مزدوروں کو لے کر اُتر پردیش کے لیے روانہ ہوئی خصوصی ٹرین میں ایک مزدور کی موت ہو گئی۔