ETV Bharat / state

جراثیم کش دوا کے اسپرے کرنے سے سائیکل مستری کی موت - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور کی سوار تحصیل میں جراثیم کش دوا کا اسپرے کرنے سے ایک سائیکل مستری کی موت ہو گئی۔ ہلاک ہوئے شخص کے اہل خانہ کا رو رو کر برا حال ہے۔

death of a bicycle mechanic by spraying disinfectant in rampur
جراثیم کش دوا کے اسپرے کرنے سے سائیکل مستری کی موت
author img

By

Published : Sep 18, 2020, 10:43 PM IST

رامپور کے تھانہ سوار علاقہ میں جراثیم کش دوا کا اسپرے کرنے سے سائیکل مستری کی موت ہوگئی۔ اطلاع کے مطابق مطابق تھانہ سوار علاقہ کے اسلام نگر کے ساکن علی احمد ولد عالمین مسواسی میں سائیکل مرمت کی دکان چلاتا تھا۔

پانچ دن قبل علی احمد مزدور کو ساتھ لے کر اپنے دھان کے کھیت میں جراثیم کش دوا کا چھڑکاؤ کرانے گیا تھا۔ دوا کا گھول بناتے وقت زہریلی دوا اس کے دماغ پر اثر کر گئی، جس سے وہ بے ہوش ہوگیا۔

مزید پڑھیں:

معروف شاعر اظہر عنایتی سے خاص بات چیت

علی احمد پانچ دن سے ڈاکٹر کے یہاں علاج چل رہا تھا، بعد میں اس کے اہل خانہ اسے اترا کھنڈ کے کاشی پور علاج کے لیے لے گیے تھے جہاں آج اس کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.