ETV Bharat / state

مظفرنگر: انتظامیہ سے انصاف کا مطالبہ

متوفی کی والدہ کا کہنا ہے کہ 20 اور 21 جون کی رات میں ہمیں ضلع جیل کے ذریعے اطلاع دی گئی کہ آپ کے بیٹے نے نامعلوم وجوہات کی وجہ سے خود کشی کر لی ہے۔ کچھ روز بعد ہی اس کی رہائی ہونی تھی۔ بیٹے کی اچانک ہوئی موت سے پورا کنبہ صدمہ میں ہے۔

author img

By

Published : Jun 25, 2021, 1:13 PM IST

مظفرنگر: انتظامیہ سے انصاف کا مطالبہ
مظفرنگر: انتظامیہ سے انصاف کا مطالبہ

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے شہر کوتوالی کے نیازوں پورہ کی رہائشی زبیدہ نے اپنے بیٹے شاہد کی مظفر نگر ضلع جیل میں ہوئی موت کے انصاف کے لیے ضلع انتظامیہ اور پولیس انتظامیہ سے فریاد کی ہے۔

مظفرنگر: انتظامیہ سے انصاف کا مطالبہ

دراصل یہ معاملہ شہر کے نیازوں پورہ کا ہے۔ پولیس نے زبیدہ کو کچھ روز قبل اطلاع دی تھی کہ ان کے بیٹے نے نامعلوم وجوہات کی وجہ سے خود کشی کرلی ہے۔

مقامی لوگوں کے ساتھ زبیدہ مظفر نگر ضلع کلکٹریٹ پہنچی اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ انہیں انصاف دیا جائے۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ایک سال پہلے ان کے بیٹے کو دفع 18/22 کے تحت این ڈی پی ایس تھانہ شہر کوتوالی سے ضلع جیل میں لایا گیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ 20 اور 21 جون کی رات میں ہمیں ضلع جیل کے ذریعے اطلاع دی گئی کہ آپ کے بیٹے نے نامعلوم وجوہات کی وجہ سے خود کشی کر لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ممبئی حملے میں مطلوب طہور رانا کو امریکہ کی تحویل میں ہی رکھنے کا حکم

انہوں نے بتایا کہ کچھ روز بعد ہی اس کی رہائی ہونی تھی۔ بیٹے کی اچانک ہوئی موت سے پورا کنبہ صدمہ میں ہے۔

انہوں نے ضلع انتظامیہ سے فریاد کی ہے کہ اس معاملے کی جانچ کی جائے اور اس میں جو بھی ملوث ملزمان ہیں ان پر سخت ترین کارروائی کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.